English to Urdu Translation

labor found in 16 words.
1.Laborn.
1. محنت۔ مشقت۔ دقت۔ کشٹ۔ جانفشانی
2. پیڑ۔ درد زہ۔ درد آبستی
3. کام۔ کاج۔ کار۔ کارج۔ دھندا
4. دماغی محنت
5. مزدور پیشہ جماعت۔ انجمن مزدوراں۔ مزدور طبقہ
v. a.
1. کام کرنا۔ محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔ مزدوری کرنا۔ تردد کرنا۔ کاشت کرنا
2. سعی کرنا۔ کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا
3. بنانا۔ تعمیر کرنا
v. n.
1. محنت یا مشقت کرنا
2. درد سری کرنا۔ دقت اٹھانا۔ خون جگر پینا۔ جان مارنا
3. درد لگنا۔ درد زہ ہونا
4. ہچکولے کھانا۔ اٹک اٹک کر یا سہج سہج چلنا
2.Labor camp مَزدُور بَستی ۔ بيگارِيوں کی بَستی ۔ جَہاں مَزدُور رہتے ہوں ۔
3.Labor dayNoun
ستَمبَر کا پہلا پير ۔ امريکا اور کينيڈا ميں محنَت کَشوں کا دِن ۔ مَزدُور ڈے ۔
4.Labor, brit.labourNoun
محنَت ۔ مُشَقَّت ۔ مَزدُوری ۔ ذہَن يا جِسم کا مُتواتَر فعل ۔
5.Labor-saving, brit.labour-savingAdjective
محنَت بَچاو ۔ شَخصی محنَت کَم کَرنے يا مَنسُوخ کَرنے کے لِيے تَشکيل دِيا ہُوا ۔ محنَت بَچانے والا ۔
6.Laboratoriesn.
علم کیمیا کے امتحان کا مکان یا کارخانہ۔ دارالتجربہ۔ معمل۔ تجربہ گاہ۔ آزمائش گاہ۔ کارخانہٴ داروسازی۔ لیبارٹری
Noun
ليبارٹری ۔ تَجزِيَہ گاہ ۔
n.
مزدور۔ قلی۔ محنتی۔ کمیرا
Noun
محنَت کَش ۔ کَميرا ۔ آجير ۔ مَزدُور ۔ قُلی ۔ محنَتی ۔
adj.
بے محنت
Adjective
بے محنَت ۔
7.Laboratoryn.
علم کیمیا کے امتحان کا مکان یا کارخانہ۔ دارالتجربہ۔ معمل۔ تجربہ گاہ۔ آزمائش گاہ۔ کارخانہٴ داروسازی۔ لیبارٹری
Noun
ليبارٹری ۔ تَجزِيَہ گاہ ۔
8.Labored, brit.labouredAdjective
محنَت سے پيدا شُدَہ ۔ گِراں ۔ پُر مُشَقَّت ۔
9.Laborern.
مزدور۔ قلی۔ محنتی۔ کمیرا
Noun
محنَت کَش ۔ کَميرا ۔ آجير ۔ مَزدُور ۔ قُلی ۔ محنَتی ۔
10.Laboriessadj.
بے محنت
Adjective
بے محنَت ۔
11.LaboringlyAdverb
محنَت سے ۔ مُشَقَّت سے ۔ مَزدُوری سے ۔
12.Laboriousadj.
1. محنت طلب۔ دشوار۔ سخت
2. محنتی۔ کمیرا۔ محنت کش۔ جفاکش
Adjective
محنَت طَلَب ۔ پُر مُشَقَّت ۔ دُشوار ۔ محنَتی ۔ مُستَقِل مِزاج ۔
13.Laboriouslyadv.
محنت سے۔ مشقت سے۔ بہ دشواری۔ بدقت۔ جفاکشی سے
Adverb
محنَت سے ۔ مُشَقَّت سے ۔ مُستَقِل مِزاجی سے ۔
14.Laboriousnessn.
1. جفاکشی۔ محنت کشی۔ محنت طلبی
2. دقت۔ دشواری۔ محنت۔ پرشرم
Noun
محنَت طَلبی ۔ تَن دہی ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ جَفا کَشی ۔
15.Laboriousnessesn.
1. جفاکشی۔ محنت کشی۔ محنت طلبی
2. دقت۔ دشواری۔ محنت۔ پرشرم
Noun
محنَت طَلبی ۔ تَن دہی ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ جَفا کَشی ۔
16.Laborite, brit.labouriteNoun
حامی مَزدُور ۔ مَزدُور تَنظيموں کے مُفادات ، نَظَرِيات ، اور اعمال کی حَمايت کَرنے والا ۔
labor found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones