English to Urdu Translation

lady found in 24 words.
1.Ladyn.
1. گھروالی۔ صاحب خانہ
2. بیگم۔ خانم۔ خاتون۔ بائی جی۔ بی بی۔ رانی۔ ملکہ۔ معشوقہ۔ محبوبہ
3. بی بی۔ بہو۔ نیک بخت عورت۔ بیوی
4. جورو۔ بہو۔ استری۔ عورت۔ زوجہ
عورَت ۔ جَوان عورَت ۔ بيگَم ۔
Noun
خاتُون ۔ بی بی ۔ بيگَم ۔ عورَت ۔ خانَم ۔ عورَت کے لِيے شائستَہ لَفظ ۔
2.Lady chapelNoun
چھوٹا گِرجا ۔ مَريَم عذرا سے مَنسُوب چھوٹا گِرجا جو بَڑے گِرجے سے مُلحِق ہو ۔
3.Lady dayNoun
يَومِ مَريَم ۔ يَومِ بَشارَت ۔ يَومِ مَريَم عذرا ۔ يَومِ نَويدِ وِلادَتِ عيسیؑ ۔
4.Lady's bedstraw, n.
ایک قسم کی سفید پھول والی گھاس
5.Lady's finger, n.
بھنڈی
6.Lady's-slipper, lady-slipper, moccasin flowerNoun
نَباتِيات ۔ گُلِ پاپوش ۔ جِنس پاپوش کا کوئی ايک پودا ۔
7.Lady's-smock, lady-smock, cuckooflowerNoun
رَشاد ۔ ايک شَلغَمی پودا ۔ جِس کے سُفيد يا قُرمَزی پھُول ہوتے ہيں ۔
8.Lady- in- waitingNoun
خَواص ۔ وہ خاتُون جو مَلکَہ يا شہزادی کی خِدمَت ميں رہتی ہو ۔ مُصاحِبَہ ۔ حاضِر باش ۔
9.Lady-fingerليڈی فنگر ۔ بھنڈی ۔
10.Ladybirdn.
ایک قسم کا لال کیڑا۔ بیر بہوٹی۔ تتری۔ تتلی
11.Ladybug, ladycow, ladyflyn.
ایک قسم کا لال کیڑا۔ بیر بہوٹی۔ تتری۔ تتلی
12.Ladybug, lady beetle, ladybirdNoun
پَنبَہ دوز ۔ چِتّی دار بھُوترا ۔ مُختَلِف بھُوتروں ميں سے کوئی ايک ۔
13.Ladychapeln.
بی بی مریم کا گرجا۔
14.Ladydayn.
پچسویں مارچ جس روز عیسیٰ کے پیدا ہونے کی خبر ہوئی۔ یوم بشارت
15.Ladydoctorn.
طبیبہ۔ ڈاکٹرنی۔ لیڈی ڈاکٹر
16.Ladyfinger, ladysfingerNoun
بھِنڈی ۔ باميَہ ۔ اُنگلی کی شَکَل کا ايک اسفَنجی کيک ۔
17.Ladykillern.
عورتوں کا دل موہ لینے میں سرگرداں۔ کنہیا
18.LadykinNoun
مُنّی بی ۔ نَنّھی خاتُون ۔ نَنّھی بی ۔
19.Ladylikeadj.
1. مہذب۔ خوش اسلوب۔ بااخلاق۔ مؤدب ۔ خاتون صفت۔ بیگمانہ۔ زن مزاج
2. نازک ۔ ملائم۔ نرم
Adjective
بيگمانَہ ۔ خاتُون سے مُشابَہ ۔ خاتُون صِفت ۔ بيگمات کی عادات و اطوار والی ۔
20.LadylikenessNoun
خاتُون صِفتی ۔ خُوش اسلُوبی ۔ بيگَم پَن ۔ زَن مِزاجی ۔ نازُک اندامی ۔
21.Ladyloven.
معشوقہ۔ پریا۔ محبوبہ
Noun
محبُوبَہ ، داشتَہ ۔ مَعشُوقَہ ۔ حَبيبَہ ۔ عورَت جِس سے مُحَبَّت کی جائے ۔
22.Ladylovesn.
معشوقہ۔ پریا۔ محبوبہ
Noun
محبُوبَہ ، داشتَہ ۔ مَعشُوقَہ ۔ حَبيبَہ ۔ عورَت جِس سے مُحَبَّت کی جائے ۔
23.Ladyshipn.
بیگم اور بی بی کا خطاب
Noun
خاتُون ہونے کی حالَت يا مَنصَب ۔ بيگَم اور بی بی کا خَطاب ۔
24.Ladyshipsn.
بیگم اور بی بی کا خطاب
Noun
خاتُون ہونے کی حالَت يا مَنصَب ۔ بيگَم اور بی بی کا خَطاب ۔
lady found in 24 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones