English to Urdu Translation
| lal%20qila found in 22 words. | ||
| 1. | Lal qila | Noun, Name, Geology, Historical دریائے جمنا کے نزدیک واقع لال قلعہ مغلیہ سلطنت کے سنہری دور کی یادگار ۔اسے سترھویں صدی میں مغل بادشاہ شاہجہان نے تعمیر کرایا تھا۔ اسی قلعے کے دیوان خاص میں تخت طاؤس واقع ہےجہاں بیٹھ کر مغل بادشاہ ہندوستان کے طول و عرض پر حکومت کرتے تھے۔2007ء میں لال قلعہ کو عالمی اثاثوں کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے ثقافت، یونیسکو کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ |
| 2. | Lawlessly | adv. شرع کے خلاف۔ ناجائز طور سے Adverb بے قانُونی طَور پَر ۔ غير قانُونی طَريقے سے ۔ ناجائز طَور پَر ۔ |
| 3. | Laxly | adv. 1. بےقید۔ بےپروائی سے۔ بےجا نرمی سے۔ غیر واضح طور پر 2. ڈھیلے پن سے Adverb سُستی سے ۔ نَرمی سے ۔ |
| 4. | Lazily | adv. سستی سے۔ کاہلی سے Adverb سُستی سے ۔ کاہِلی سے ۔ آلکَسی سے ۔ |
| 5. | Lazuli | Noun لاجوَرد ۔ |
| 6. | Legal | adj. 1. از روئے قانون۔ شرعی۔ قانونی۔ قانون کے مطابق۔ شاستر انو کول 2. مباح۔ جائز۔ مجاز۔ حلال۔ شرعی Adjective قانُونی ۔ قانُون کا يا قانُون سے مُتعلِّق ۔ مَربُوط ۔ شَرعی ۔ جائز ۔ |
| 7. | Legally | adv. قانوناً۔ حسب قانون۔ از روئے شرع Adverb قانُونی طَور پَر ۔ ازرُوئے شَرَع ۔ قانُون کی نَظَر ميں ۔ حَسبِ قانُون ۔ |
| 8. | Lexical | Adjective لُغوی ۔ لُغَتی ۔ الفاظ يا زُبان کے ذَخيرَہ الفاظ سے مُتعلِّق ۔ |
| 9. | Lexically | Adverb لُغَت کے انداز ميں ۔ لُغوی طَور پَر ۔ |
| 10. | Likely | adj. 1. قابل اعتبار۔ اعتباری ۔ سننے جوگ۔ قریب العقل۔ (قرین قیاس۔ بہت ممکن) 2. پسندیدیہ۔ خوش آئندہ۔ سہاؤنا adv. قریب العقل۔ چاہیے Adjective سَچ کی مانِند ۔ قابِلِ اِعتماد ۔ قَريبُ العقَل ۔ |
| 11. | Lisle | Noun ڈورا ۔ بَٹّے ہُوئے دھاگے کی ايک قِسم جو رُوئی سے بَنتا ہے ۔ |
| 12. | Local | adj. 1. مقام کا۔ متعلق بمقام۔ موقعے کا۔ مقامی 2. ملکی۔ دیسی Adjective مقامی ۔ کسی خاص مقام سے متعلق ۔ |
| 13. | Locale | Noun اپنی خصوصيات کے حوالے سے کوئی مقام ۔ |
| 14. | Locally | adv. موقعے میں۔ از روئے موقع۔ بنظر مقدم۔ (مقامی طور پر) Adverb مقامی طور پر ۔ ازروئے موقع |
| 15. | Loessial | Adjective مٹی کے تودے سے متعلق |
| 16. | Logical | adj. 1. متعلق یا مطابق منطق کے۔ منطقی۔ (مدلل۔ معقول۔ قابل تسلیم۔ لازمی) 2. منطقی۔ حجتی۔ ببادی Adjective معقول ۔ مدلل ۔ منطقی ۔ منطق سے متعلق |
| 17. | Logically | adv. از روئے منطق۔ منطق کے قاعدے سے |
| 18. | Loosely | adv. ڈھیلا۔ بےقاعدے۔ بےپروائی سے Adverb کھلے طور پر ۔ ڈھيلے انداز ميں |
| 19. | Loquaciously | Adverb فضول گوئی سے |
| 20. | Lousily | Adverb بھر پور انداز ميں |
| 21. | Luckily | adv. بھاگ سے۔ تقدیر سے۔ خوش قسمتی سے۔ حسن اتفاق سے Adverb خوش قسمتی سے ۔ بھاگ سے ۔ نصيب سے |
| 22. | Lysol | Noun لائیسول ۔ ایک عفُونت رُبا مادّہ جِس میں فینول کے ماخوذات شامِل ہوتے ہیں ۔ |
| lal%20qila found in 22 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.