English to Urdu Translation

lap found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Lapv. a.
1. اڑھانا۔ اوپر ڈالنا۔ لپیٹنا
2. لپیٹنا۔ تہہ کرنا۔ لفافہ کرنا
3. زبان سے چاٹنا۔ کتے کی طرح پینا
4. (اثرات وغیرہ کا) گھیر لینا۔ محاصرہ کرلینا۔ نرغے میں لینا
5. آغوش میں لینا
n.
1. دامن۔ آنچل۔ پلا۔ بالابند۔ پٹ
2. گود۔ گودی۔ جھولی۔ آغوش
3. غار۔ کھو
Noun, Verb
گود ۔ آغوش ۔ جھولی ۔ ٹانگوں کے بالائی حِصّے کی سَطَح ۔
2.Lap dogNoun
گُرجی کُتّا ۔ ايک چھوٹا پالتُو کُتا جِسے گود ميں لِيا جا سَکے ۔
3.Lap jointNoun
نَجّاری ۔ مِلواں جوڑ ۔ ايک جوڑ جِس ميں دو ٹُکڑے يا سِرے ايک دُوسرے پَر چَڑھے ہوتے ہيں ۔
4.Lap robeNoun
پَشَميں لِباس يا بھاری کَمبَل ۔
5.LaparoscopeNoun
دَرُوں نُما ۔ جِسم کے اندرُونی اعضاکا مُعائنَہ کَرنے کے لِيے ايک مُنَّوَر بَصری آلَہ ۔
6.LaparoscopyGreek
مِعدَہ بینی ۔ پِلوَک اعضاء کی اینڈو سَکوپِک جانچ
Noun
دَرُوں نُما جَرّاحی ۔
7.LaparotomyNoun
جَرّاحی معدَہ شَگافی ۔
8.Laparotomy.Greek
مِعدَہ شَگافی ۔ بَطنی دیوار کو کاٹنا ۔ پَیٹ کے دَرمیان لَمبا عمُودی چیرا دے کَر اندرُونی مُعائنَہ کَرنا اور نُقص دُور کَرنا
9.LapboardNoun
گود تَختَہ ۔ ايک پَتلا چِپٹا تَختَہ جو ميز يا لِکھنےکی سَطَح کے طَور پَر گود ميں رَکھا جاتا ہے ۔
10.Lapdogn.
گرجی کتا۔ چھوٹا کتا۔ پستہ
11.Lapdogsn.
گرجی کتا۔ چھوٹا کتا۔ پستہ
12.LapelNoun
گِريبانی کوٹ ۔ پوشاک کے سامنے والی بيرُونی تہ ۔
13.Lapfuladj.
گودی بھر۔ پلا بھر۔ جھولی بھر۔ دامن بھر۔ گود بھر
Noun
گود بھَر ۔ جِتنا گود ميں آ سَکے ۔
14.Lapiciden.
سنگ تراش۔ کندہ کار
15.Lapidariesn.
1. جوہری
2. سنگ ساز۔ حکاک۔ پچی کار
Adjective
جوہَر تَراشی ۔ صيقَل اور کُنندَہ کاری ۔
16.Lapidaryn.
1. جوہری
2. سنگ ساز۔ حکاک۔ پچی کار
Adjective
جوہَر تَراشی ۔ صيقَل اور کُنندَہ کاری ۔
17.Lapidary, lapidarist, lapidarianNoun
جوہَر تَراش ۔ حَجّار ۔ پَتھَر کاٹنے کا فَن يا طَريقَہ ۔ حَکاکی ۔
18.Lapidatev. a.
پتھر برسانا۔ سنگسار کرنا
Verb
پَتھَروں سے مارنا ۔ سَنگسار کَرنا ۔ پَتھَر بَرسانا ۔
19.Lapidationn.
سنگساری۔ سنگباری
20.Lapidescencen.
پتھر ہوجانا۔ پتھر کا سا انجماد
21.Lapidificadj.
پتھر کر ڈالنے والا
22.Lapidificationn.
پتھر بنا دینا یا بن جانا۔ تحجر
23.Lapidifyv. a.
پتھر بنا دینا۔ پتھر کا بنا دینا۔ محجر کردینا
24.LapillusNoun
بَرکائی ۔ مَسنَک ريزَہ ۔ ايک زُجاجی بُرکانی ٹُکڑا ۔
25.LapinNoun
خَرگوش ۔ خَرگوش کی پَشَم ۔ جو قيمتی پَشَموں کی نَقَل ميں اکثَر رَنگی جاتی ہے ۔
lap found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones