English to Urdu Translation

late found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Lateadv.
1. دیر کرکے ۔ بےوقت۔ اوپر۔ بڑے دن چڑھے۔ رات گئے۔ وقت کے بعد۔ بہت دنوں کے بعد۔ آگے چل کر۔ بہت رات گئے تک
2. حال میں۔ ابھی۔ تھوڑے عرصے سے
adj.
1. دیر میں۔ اوپر۔ بےوقت کا۔ پچھیتا
2. مرحوم۔ متوفی۔ دیولوکی۔ بیکنٹھ باسی۔ آنجہانی
3. پچھلا ۔ سابق کا۔ اخیر
ليٹ ۔ دير سے آنے والا ۔ مرحوم ۔
Adjective
وَقتِ مَعمُول کے بَعد آنے والا ۔ سُست ۔ کاہل ۔ بہَت دير کِيے ہُوئے ۔
2.Late greekNoun
يُونانی زُبان جو تَقريباً ۳۰۰ سے ۷۰۰ عيسوی تَک اِستِعمال ہوتی رَہی ۔ قَديم يُونانی زُبان ۔
3.Late latinNoun
تحريری لاطينی ۔ لاطينی جو مَغرَبی رُومی سَلطَنَت ميں تَقريباً۳۰۰ سے ۷۰۰ عيسوی تَک ذَريعہ تحرير کے طَور پَر باقی رَہی ۔
4.LatedAdjective
مُوخَّر ۔ تاخير شُدَہ ۔
5.Lateen sailNoun
جَہاز رانی ۔ تَکُونا بادبان ۔
6.Lateen-riggedAdjective
تَکُونے بادبان يا بادبانوں والا ۔
7.Latelyadv.
حال میں۔ تھوڑے دن ہوئے۔ کچھ عرصہ گزرا۔ ابھی ابھی۔ کچھ دن پہلے
Adverb
حال ہی ميں ۔ ابھی تھوڑے دِن ہُوئے ۔ کُچھ عرصَہ گُزرا ۔
8.Latenciesn.
پوشیدگی۔ چھپاؤ۔ اخفا
Noun
پوشيدَگی ۔ اخفا ۔ مَخفِيَت ۔ چھُپاو ۔
9.Latencyn.
پوشیدگی۔ چھپاؤ۔ اخفا
Noun
پوشيدَگی ۔ اخفا ۔ مَخفِيَت ۔ چھُپاو ۔
10.Latenessn.
دیر۔ درنگ۔ اوپر۔ تاخیر
Noun
تاخير ۔ دير ۔
11.Latenessesn.
دیر۔ درنگ۔ اوپر۔ تاخیر
Noun
تاخير ۔ دير ۔
12.Latenet healLatin
مخفی حَرارَت ۔ وہ حَرارَت جو حالَت میں تَبدیلی لانے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہو
13.LatensifyVerb
فوٹو گَرافی کی فِلم يا پليٹ پَر مُرتَسِم شَبيہ کو دھيمی روشنی ميں کھول کَر بَڑھانا يا واضع کَرنا ۔
14.LatensifycationNoun
پوشيدَہ شَبيہ بَڑھانے يا واضع کَرنے کا عمَل ۔
15.Latentadj.
چھپا۔ بھیتری۔ اندرونی۔ مخفی۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ نہاں۔ مضمر۔ خوابیدہ۔ دبا ہوا۔ سلگتا ہوا
Adjective
خَوابيدَہ ۔ مَخفی ۔ اگرچہ موجُود ہو مَگَر دِکھائی نَہ دے ۔
16.Latent contentNoun
تَحليلِ نَفسی ۔ خَواب کی حَقيقی يا غير شَعوری تَعبير ۔
17.Latent heatNoun
طَبيعيات۔ مَخفی حَرارَت ۔ تَبخيری حَرارَت ۔
18.Latent period, latencyNoun
طِب ۔ زَمانَہ اخفا ۔ کِسی بيماری کے لَگنے کے وَقت سے اُس کی عِلامات کے ظَہُور تَک کا دَرميانی عرصَہ ۔
19.LatentlyAdverb
پوشيدَہ طَور پَر ۔ مَخفی طَور پَر ۔
20.LaterAdjective
زِيادَہ مُوخَّر ۔ بَعد کا ۔ آخَر کا ۔ پيچھے کا ۔ آگے کا ۔
adv.
1. دیر کرکے ۔ بےوقت۔ اوپر۔ بڑے دن چڑھے۔ رات گئے۔ وقت کے بعد۔ بہت دنوں کے بعد۔ آگے چل کر۔ بہت رات گئے تک
2. حال میں۔ ابھی۔ تھوڑے عرصے سے
adj.
1. دیر میں۔ اوپر۔ بےوقت کا۔ پچھیتا
2. مرحوم۔ متوفی۔ دیولوکی۔ بیکنٹھ باسی۔ آنجہانی
3. پچھلا ۔ سابق کا۔ اخیر
ليٹ ۔ دير سے آنے والا ۔ مرحوم ۔
Adjective
وَقتِ مَعمُول کے بَعد آنے والا ۔ سُست ۔ کاہل ۔ بہَت دير کِيے ہُوئے ۔
21.Lateraladj.
1. پہلو کا۔ بغلی
2. ایک لنگ کا۔ ایک طرفی
Latin
جانبی ۔ جو ایک طَرَف ہو
Adjective
بَغلی ۔ پہلُو کا يا پہلُو سے مُتعلِق ۔
22.Lateral passNoun
فُٹبال ۔ دُوسرے کے سُپُرد کَرتے ہُوئے ۔
23.Lateraledadj.
1. پہلو کا۔ بغلی
2. ایک لنگ کا۔ ایک طرفی
Latin
جانبی ۔ جو ایک طَرَف ہو
Adjective
بَغلی ۔ پہلُو کا يا پہلُو سے مُتعلِق ۔
24.Lateralingadj.
1. پہلو کا۔ بغلی
2. ایک لنگ کا۔ ایک طرفی
Latin
جانبی ۔ جو ایک طَرَف ہو
Adjective
بَغلی ۔ پہلُو کا يا پہلُو سے مُتعلِق ۔
25.Lateralledadj.
1. پہلو کا۔ بغلی
2. ایک لنگ کا۔ ایک طرفی
Latin
جانبی ۔ جو ایک طَرَف ہو
Adjective
بَغلی ۔ پہلُو کا يا پہلُو سے مُتعلِق ۔
late found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones