English to Urdu Translation

lea found in 179 words & 8 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    Next
1.Lean.
چراگاہ۔ مرغزار۔ میدان۔ سبزہ زار۔ پڑتی۔ چران
Noun
لَمبائی کی ايک اکائی جو سُوت کی پيمائش کے لِيے مُستَعمِل ہے ۔
2.Lea, leyNoun
چَراگاہ ۔ مَرغَزار ۔ سَبزَہ زار ۔
3.LeachVerb
پانی ٹَپکانا ۔ دھُلے ہُوئے کَپڑوں کو نِچوڑ کَر حَل پَذير اشياہ سے پاک کَرنا۔
4.LeachabilityNoun
ترويق پَذيری ۔
5.LeachableAdjective
تَرويق پَذير ۔
6.LeachateNoun
تَراوِشی مادّے ۔ ٹھوس فُضلے ميں سے رِسنے والے پانی کو آلُودَہ کَرنے والے مادّے ۔
7.LeachingNoun
تَرويق ۔ تَراوِش ۔ غُسيل ۔ شور گِيری ۔
8.Leadv. a.
1. لے جانا۔ لے چلنا۔ راہنمائی کرنا۔ راستہ دکھانا۔ رہبری کرنا
2. انگلی پکڑ کے لے جانا
3. آگے جانا۔ پیش روی کرنا۔ آگے قدم رکھنا۔ مقدم ہونا۔ پیش رو بننا
4. کھینچنا۔ گھسیٹنا۔ لے جانا ۔ پھسلانا
v. n.v. a.
1. آگے چلنا۔ آگے ہونا۔ راہنما ہونا
2. لے چلنا۔ لے جانا
3. سردار یا افسر ہونا
n.
راہنمائی۔ پیشوائی۔ اگوائی۔ رہبری۔ قیادت
n.
1. سیسہ۔ رانگ۔ سرب
2. شاقول۔ ساہول
3. رانگ کی چیز
4. پانی تھانے کی ڈوری۔ لگی۔ پنسال
ليڈ ۔ سيسہ
Noun
سيسا ۔ سِکَّہ ۔ رانگ ۔ سرِپ ۔
9.Lead acetate, sugar of lead, salt of saturnNoun
کيمِيا۔ شَربی نَمَک ۔ ايک زہريلا پانی ميں حَل پَذير قَلمی ٹھوس مادَّہ ۔
10.Lead arsenateNoun
ايک نَہايت زہريلا سُفيد قَلمی تيزابی نَمَک ۔
11.Lead colic, painter's colicNoun
دَردِ شِکَم ۔ معدے کا شَديد دَرد ۔
12.Lead glass, flint glassNoun
سيسے دار شيشَہ ۔ سربی شيشَہ ۔ ايک اِنعطافی شيشَہ ۔
13.Lead inNoun
تار مُرابطَہ ۔ تار کا رابطَہ ۔ ہَوائيَہ انٹينا ۔
14.Lead lineNoun
جَہاز رانی ۔ گہرائی کی لائن ۔ عُمَق پيما لائن ۔
15.Lead offv. a.
ابتدا کرنا۔ آغاز کرنا۔ (ناچ یا گفتگو وغیرہ کی)
Verb
شُروع کَرنا يا شُروع ہونا ۔ کھُلنا يا کھولنا ۔ آغاز کَرنا ۔
16.Lead off, leadoff manNoun
وہ عمَل يا حَرکَت جو کِسی چيز کا آغاز کَرے ۔
17.Lead onVerb
ايسا راستَہ اِختيار کَرنے کی تَرغيب دينا جو مُفيد نَہ ہو ۔
18.Lead pencilNoun
سُرمے کی پِنسَل ۔ لِکھنے يا نَقشَہ کَشی کا ايک آلَہ ۔
19.Lead poisoningسیسے کا زہَر ۔ بھُوک کی کَمی یا مَسُوڑھوں کے گِرد نیلی لائن اِس کی علامات ہیں ۔ بَچّوں میں زیادَہ ہوتا ہے
20.Lead poisoning, plumbismNoun
شَديد سَمّی کيفِيَت ۔ اُن بَچّوں ميں پائی جاتی ہے جِنہوں نے سيسا جَذب کَر رَکھا ہو ۔
21.Lead timeNoun
پہَل وَقت ۔ کِسی چيز کی فَرمائش اور اُس کی تَياری و حَوالگی کے دَرميان کا وَقت ۔
22.Lead upVerb
کِسی چيز کی طَرف بَتَدريج يا باالواسطَہ بَڑھنا ۔
23.Lead workNoun
سيسَہ کاری ۔ سيسے کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔
24.Lead wort, plumbagoNoun
نَباتِيات۔ شَبتَرَہ ۔ شَترِک ۔ گَرَم علاقوں کا جَنگَلی پودا ۔
25.Lead-pencilليڈ پنسل ۔ سرمہ پنسل ۔ کچی پنسل
lea found in 179 words & 8 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones