Advertisement

English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Nn.
1. سونٹھا۔ لاٹھی۔ جریب۔ چھڑی۔ چوب دستی۔ لکڑی۔ بانڈی۔
2. سہارا۔ اڑواڑ۔ اندھے کی لاٹھی۔ عصا پیری۔
3. ڈانڈا۔ ڈانڑ۔
4. عصا۔ سونٹا۔ بلم۔ عصائے حکومت۔
5. چھڑ۔ بانس۔ لگی۔ چوب۔ جھنڈے کی لکڑی۔
6. ایک جراحی آلہ۔
7. فوج یا کسی سرشتے کے ملازم جو سپہ سالارکے متعلق ہوں۔
8. سرشتہ۔ عملہ فعلہ۔ (اسٹاف)
9. بند۔ کنڈلیا۔ ایک نظم۔
2.NNoun
نَینو ، اِنعطافی مَعیار ، نَرو ، نیُوٹران ، نائٹروجَن ، نارمَل محلُول ، آبادی کا حُجَم اور آووگارڈو نَمبَر کی علامَت ہے
3.N (en)Noun, Plural
انگریزی حرُوفِ تہّجی کا چودھواں حَرف۔ اُردو میں (ن) اور (ں) کی آواز دیتا ہے۔
4.N o a h [ n o o h ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ نُوح، قُرانِ پاک کی اِکہترویں [ ۷۱ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کے مرکزی مضمُون کی روشنی میں، حضرتِ نُوح علیہ الاسلام ک مُنادی اور نبُوّت کے مُطابق ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور اٹھائیس { ۲۸ } آیات پر مُشتمل ہے۔
5.N.n.
1. پیچھے ہٹانا۔
2. ناگہانی روک۔ تردید۔ مزاحمت۔ جھڑکی۔ زجر۔ دھتکار۔ گھرکی
6.N. (pl.) چمٹا۔ دست پناہ۔ سنسی
ٹونگز ۔ چمٹا ۔
Noun
چِمٹی ۔ چِمٹا ۔ سانسی ۔ دھات کا بنا ہُوا آلہ ۔ سَنسی ۔ دَست پناہ ۔
7.NaNoun
سوڈیَم کی علامَت ہے ۔ لاطینی لَفَظ نیٹرَم کا مُخَفَّف ہے
8.NaahName
ناہ ﷺ ۔ برائيوں سے منع کرنے والے ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمايا ؛ وہ( رَسُول ﷺ ) انہيں نيک باتوں کا حکم فرماتے ہيں ۔ اور بری باتوں سے منع کرتے ہيں ۔ ( سورہ اعراف ۔ ۱۵۷ )
9.NaatiqName
ناطِق ﷺ ۔ بولنے والا ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمايا ؛ آپ ﷺ اپنی خواہش نفسانی سے نہيں بولتے بلکہ آپ ﷺ جو کچھ بولتے ہيں وہ وحی ہوتی ہے ۔ جو آپ ﷺ کی طرف بھيجی جاتی ہے ۔ ( سورہ نجم ۳،۱٤ )
10.Nabv. a.
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
n.
پہاڑ کی چوٹی۔ سکھر۔ ٹیکری
Verb
اچانک پکڑ لینا
11.Nabbedv. a.
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
n.
پہاڑ کی چوٹی۔ سکھر۔ ٹیکری
Verb
اچانک پکڑ لینا
12.Nabbingv. a.
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
n.
پہاڑ کی چوٹی۔ سکھر۔ ٹیکری
Verb
اچانک پکڑ لینا
13.NabiNoun, Adjective
نَبِی ﷺ ۔ (پيغمبر ) اللہ تعالیٰ کے پيارے نبی ﷺ ۔ آخری نبی ۔ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنے والے نبی ﷺ ۔
14.NabobNoun
نواب۔ برِصغِیر (اِنڈیا۔پاکِستان) میں مُغل حُکمران۔ اُمرا
15.Nabsv. a.
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
n.
پہاڑ کی چوٹی۔ سکھر۔ ٹیکری
Verb
اچانک پکڑ لینا
16.Nadirn.
سمت الرجل۔ نظیر السمت۔ اوردھ۔ تحت
Noun
پَستی کی اِنتہا۔ سَمتُ النَظِیر
17.Nadirsn.
سمت الرجل۔ نظیر السمت۔ اوردھ۔ تحت
Noun
پَستی کی اِنتہا۔ سَمتُ النَظِیر
18.Nagv.
پیچھے پڑ جانا۔ ہمیشہ اعتراض یا نکتہ چینی کرتے رہنا۔ ہمیشہ ملامت کرتے رہنا۔ اعتراض یا ملامت سے ناک میں دم کر دینا
n.
1. ٹٹو۔ یابو۔ ٹائر۔ میانہ
2. آنکھ لگا۔ آشنا۔ یار۔ دھگڑا۔ پچھلگو
Verb
ہر وقت جھاڑ جھپاڑ کرنا
19.Naggedv.
پیچھے پڑ جانا۔ ہمیشہ اعتراض یا نکتہ چینی کرتے رہنا۔ ہمیشہ ملامت کرتے رہنا۔ اعتراض یا ملامت سے ناک میں دم کر دینا
n.
1. ٹٹو۔ یابو۔ ٹائر۔ میانہ
2. آنکھ لگا۔ آشنا۔ یار۔ دھگڑا۔ پچھلگو
Verb
ہر وقت جھاڑ جھپاڑ کرنا
20.NaggerNoun
تنگ کرنے والا
21.Naggingn.
ہر وقت کی نکتہ چینی یا ملامت
Adjective
ہر وقت کی نُکتہ چِینی یا ملامت
v.
پیچھے پڑ جانا۔ ہمیشہ اعتراض یا نکتہ چینی کرتے رہنا۔ ہمیشہ ملامت کرتے رہنا۔ اعتراض یا ملامت سے ناک میں دم کر دینا
n.
1. ٹٹو۔ یابو۔ ٹائر۔ میانہ
2. آنکھ لگا۔ آشنا۔ یار۔ دھگڑا۔ پچھلگو
Verb
ہر وقت جھاڑ جھپاڑ کرنا
22.NagginglyAdverb
پریشان کُن انداز میں۔ ملامتی طور پر
23.Nagsv.
پیچھے پڑ جانا۔ ہمیشہ اعتراض یا نکتہ چینی کرتے رہنا۔ ہمیشہ ملامت کرتے رہنا۔ اعتراض یا ملامت سے ناک میں دم کر دینا
n.
1. ٹٹو۔ یابو۔ ٹائر۔ میانہ
2. آنکھ لگا۔ آشنا۔ یار۔ دھگڑا۔ پچھلگو
Verb
ہر وقت جھاڑ جھپاڑ کرنا
24.Naiadn.
پری۔ اپسرا۔ جل دیوی۔ جل پری
Noun
پَن دیوی۔ جَل دیوی
25.Naiadesn.
پری۔ اپسرا۔ جل دیوی۔ جل پری
Noun
پَن دیوی۔ جَل دیوی
n found in 1,447 words & 58 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones