English to Urdu Translation

plow%20under found in 15 words.
1.Philanderv.
عشق و محبت کرنا۔ خصوصاً اوپری طور پر۔ عورتوں کے پیچھے پھرنا
Verb
اوپری عشق کرنا ۔ دکھاوے کی محبت کرنا ۔
2.Philanderern.
عاشق مزاج۔ عورتوں کے پیچھے پھرنے والا۔ دل پھینک
3.Plane treeNoun
شجر چنار ۔ ایک بڑے ، زبردست تنے والا ۔
4.Planetaryadj.
سیاروں کا۔ گرہ سمبندھی۔ سیاری۔ متعلق بہ سیارات۔ سیاروی
Adjective
سیّاروی ۔ سیّارے کا ۔ اِن کے مُتعلِّق ۔
5.Planetreen.
ایک قسم کا بڑا درخت۔ سال۔ چنار کا درخت
6.Planimetern.
آلہٴ پیمائش سطح۔ سطح پیما۔ مقیاس المسطحات
Noun
سطح پیما ۔ ایک آلہ کِسی مسطح شکل کا ، رقبہ ناپنے کے لیے ۔
7.PlanimetryNoun
سطح پیمائی ۔
8.PlantarAdjective
پاوں کی ایڑھی کے مُتَعلِق
9.Plantern.
1. کاشت کار۔ نخل بند۔ کاچھی۔ کوئری۔ مالی۔ مزارع۔ کسان۔ شجر کار
2. آباد کرنے والا۔ موجد۔ بانی
Noun
شجر کار ۔ کِسان ۔کاشت کار ۔ نخل بند ۔
10.Plow underمٹا دینا۔ غائب کروا دینا ۔
11.Plunderv. a.
1. زبردستی لینا یا چھیننا۔ غبن کرنا
2. تاخت و تاراج کرنا۔ لوٹنا۔ غارت گری کرنا۔ لوٹ مار کرنا
n.
لوٹ کا مال۔ لوٹ۔ مال غنیمت۔ لوٹ کھسوٹ۔ غارت گری۔ لوٹ مار
Verb
زبردَستی چھیننا ۔ غین کرنا ۔ تاخت و تاج کرنا ۔ مال و اسباب کو زبردستی لوٹنا ۔
Verb
زَبَردَستی چھِيننا ۔ غَبَن کرنا ۔ لُوٹنا ۔ تاخت و تاج کرنا ۔ غارَت گری کرنا ۔
12.Plunderern.
لٹیرا۔ غارت گر۔ پنڈاری۔ قزاق۔ غبن کرنے والا
Noun
غارت گر ۔ لُٹیرا ۔ غبن کرنے والا وغیرہ ۔
Noun
غارَت گر ۔ لُٹيرا ۔ غَبَن کرنے والا ۔ فَراڈِيَہ ۔ چھِيننے والا ۔
13.PollinatorNoun
زيرگی کُنِندہ ۔ زَرگُل مُنتَقِل کرنے والا ۔
14.Polyandryn.
ایک عورت کے کئی شوہر ہونے کا دستور۔ بہو بھرتری دھارن۔ تعدد ازواج۔ ایک سے زیادہ شوہر کرنا
Noun
کثِير اَزواجی ۔ کثِير شوہری ۔ کثِير نَرہ ۔ چَند شوہری ۔ ايک سے زِيادہ شوہَر رَکھنے کی حالَت ۔
15.PulmotorNoun
سانس آلہ ۔مصنوعی تنفس پیدا کرنے کی ایک میکانکی ایجاد ۔
plow%20under found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.