English to Urdu Translation

pock found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Pockn.
پھنسی۔ دانہ۔ چھالا۔ آبلہ
Noun
پھِنسی ۔ دانہ ۔ آبلہ ۔ چِيچَک دانہ ۔ جِلد پَر اُبھرا ہُوا چھالا ۔
2.Pock markedAdjective
داغ دار ۔ نِشان دار ۔ چِيچَک کے مَرض کی وَجَہ سے داغ دار ۔
3.Pocker facedNoun
جَذبات سے عاری چہرے والا ۔
4.Pocketv. a.
1. جیب میں رکھنا
2. چرانا۔ ہڑپ کرجانا۔ ہتھیا لینا
n.
1. جیب۔ گوجھا۔ ڈب۔ کیسہ۔ پاکٹ۔ روپیہ پیسہ۔ آمدنی۔ نقد
2. خریطہ۔ تھیلی
Noun
جيب ۔ تھيلی ۔ جَوف ۔ کھِيسہ ۔ خَريطَہ ۔
5.Pocket billiardsبِلِيئرڈ کی قِسَم کا کھيل جِسے سنوکَر کہتے ہيں ۔
6.Pocket battleshipNoun
ايک جَنگی جَہاز ۔ چھوٹا جَنگی جَہاز ۔ جو بہَت مَسَلّح مَگر دَرمِيانی وَزَن کا ہو ۔
7.Pocket billiardsNoun
بِلِيئرڈ گيم کے مُتعَلِق ۔
8.Pocket bookNoun
کتابچَہ ۔ جيبی کِتاب ۔ ڈائری ۔
9.Pocket broughNoun
جيبی حَلقَہ ۔ ايک سياسی ضِلع جو کِسی مَحدُود گروہ کے زير اِنتظام ہو ۔
10.Pocket editionNoun
جيبی کِتاب ۔ جيب ميں رَکھنے والی چھوٹی کِتاب ۔
11.Pocket fulNoun
جيب بھَر ۔ اِتنے حُجَم کا کہ جيب ميں لے جايا جا سَکے ۔
12.Pocket knifeNoun
جيبی چاقُو ۔ ايک چاقُو جِسکے ايک سے زائد پھَل ايک دَستَہ کے اَندّر تہ ہو جاتے ہوں ۔ اور آسانی سے جيب ميں رَکھا جا سَکے ۔
13.Pocket moneyNoun
جيب خَرچ ۔ رُوپيہ پيَسہ ۔ مَعمُولی رَواں خَرچ ۔ خَرچ ہونے والا رُوپيہ پَيسہ ۔
14.Pocket mouseNoun
موش خُرد ۔ مُتعَدّد اَقسام کے چھوٹے چُوہے ۔
15.Pocket vetoNoun
جيبی ويٹو ۔ اِستحقاقی ويٹو ۔ قانُون کو رَد کرنے کا اِنحَرافی حَق ۔
16.Pocketbookn.
جیبی کتاب۔ حمائل۔ بیاض۔ چھوٹی نوٹ بک۔ پاکٹ بک
17.Pocketbooksn.
جیبی کتاب۔ حمائل۔ بیاض۔ چھوٹی نوٹ بک۔ پاکٹ بک
18.Pocketedv. a.
1. جیب میں رکھنا
2. چرانا۔ ہڑپ کرجانا۔ ہتھیا لینا
n.
1. جیب۔ گوجھا۔ ڈب۔ کیسہ۔ پاکٹ۔ روپیہ پیسہ۔ آمدنی۔ نقد
2. خریطہ۔ تھیلی
Noun
جيب ۔ تھيلی ۔ جَوف ۔ کھِيسہ ۔ خَريطَہ ۔
19.Pocketeditionn.
چھوٹی تقطیع کا چھاپا
20.Pocketfuln.
جیب بھر
21.Pocketfulsn.
جیب بھر
22.Pockethandkerchiefn.
جیبی رومال
23.Pocketingv. a.
1. جیب میں رکھنا
2. چرانا۔ ہڑپ کرجانا۔ ہتھیا لینا
n.
1. جیب۔ گوجھا۔ ڈب۔ کیسہ۔ پاکٹ۔ روپیہ پیسہ۔ آمدنی۔ نقد
2. خریطہ۔ تھیلی
Noun
جيب ۔ تھيلی ۔ جَوف ۔ کھِيسہ ۔ خَريطَہ ۔
24.Pocketlessn.
بے جیب۔ بغیر جیب کا۔ تہی دست۔ خالی جیب
25.Pocketmoneyn.
جیب خرچ
pock found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones