English to Urdu Translation

police found in 11 words.
1.Policen.
1. انتظام یا بندوبست شہر بلحاظ صفائی، امن اور تندرستی۔ انتظام فوجداری
2. عملہ پلس۔ اہل پلس۔ عملہٴ فوجداری۔ کوتوالی۔
Noun
شُرطَہ ۔ پولِيس ۔ کوتوالی ۔ جُرائم کو روکنے والا شَخص ۔ تَفتِيشی ۔
2.Police actionNoun
پولِيس کاروائی ۔ مَقامی فوجی کاروائی ۔ فوج اور پوليس کا کرنے کا عمَل ۔
3.Police courtNoun
سَرسَری عَدالَت ۔ اَدنٰی دَرجے کی عَدالَت ۔ کورٹ ۔ مُجرِموں کو سَزا سُنانے والی جَگہ ۔
4.Police dogNoun
جاسُوسی کُتّا ۔ پولِيس کا سوراغ رساں کُتّا ۔ جَرمَن نَسَل کا کُتّا ۔ جَرمَن شَيفَرڈ ۔
5.Police manNoun
پولیس کے دسَتے کا کارکُن ۔ شُرطَہ ۔ سِپاہی ۔
6.Police postNoun
چوکی ۔ پولِیس چوکی ۔ چيک پوسٹ ۔ تھانہ ۔ کوتوالی ۔
7.Police powerNoun
اِختِيار ِجَبَر ۔ فوجداری اِختيارات ۔ کوتوالی طاقَت ۔
8.Police stateNoun
پولِيس سَٹيٹ ۔ کوتوالی رياسَت ۔
9.Police station.Noun
تھانہ ۔ کوتوالی ۔ پولِيس کا صَدَر مَقام ۔
10.Policedn.
1. انتظام یا بندوبست شہر بلحاظ صفائی، امن اور تندرستی۔ انتظام فوجداری
2. عملہ پلس۔ اہل پلس۔ عملہٴ فوجداری۔ کوتوالی۔
Noun
شُرطَہ ۔ پولِيس ۔ کوتوالی ۔ جُرائم کو روکنے والا شَخص ۔ تَفتِيشی ۔
11.Policesn.
1. انتظام یا بندوبست شہر بلحاظ صفائی، امن اور تندرستی۔ انتظام فوجداری
2. عملہ پلس۔ اہل پلس۔ عملہٴ فوجداری۔ کوتوالی۔
Noun
شُرطَہ ۔ پولِيس ۔ کوتوالی ۔ جُرائم کو روکنے والا شَخص ۔ تَفتِيشی ۔
police found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones