English to Urdu Translation

pome found in 8 words.
1.PomeNoun
سيبی ميوہ ۔ کاذَب پھَل ۔ سيب ايک رَسِيلا فَربَہ پھَل ۔ جِس کے قَلَب ميں ناقابِلِ خُوردَنی تُخَمدان ہوتا ہے ۔
2.Pome ferousNoun
پومِ جِنس کے پھَل رَکھنے والا ۔ سيب وَشی ۔
3.Pome-granateپوم گرے نيٹ ۔ انار
4.Pomegranaten.
انار۔ ڈارم۔ انار کا درخت
Noun
اَنار ۔ نارَنگی کے بَرابَر ايک خُوردَنی پھَل ۔ اِس کا سُرخی مائل سَخت چھِلکا ہوتا ہے ۔ سُرخ دانہ دار گُودے سے بھَرا ہوتا ہے ۔
5.Pomegranatesn.
انار۔ ڈارم۔ انار کا درخت
Noun
اَنار ۔ نارَنگی کے بَرابَر ايک خُوردَنی پھَل ۔ اِس کا سُرخی مائل سَخت چھِلکا ہوتا ہے ۔ سُرخ دانہ دار گُودے سے بھَرا ہوتا ہے ۔
6.PomeloNoun
چَکوترا ۔ ترَنج ۔ نارَنج کا مَخلُوط پھَل ۔
7.PomeranianAdjective
پوميرينيا کا باشِندہ ۔ وہاں کا رَہنے والا ۔ پوميرينيا کا شَہری ۔
8.Pomewatern.
ایک قسم کا سیب
pome found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones