English to Urdu Translation

preceptor found in 5 words.
1.Preceptorn.
معلم۔ اخوند۔ استاد۔ ادیب۔ گرو۔ پاٹھک۔ پنڈت۔ آموزگار۔ مدرس۔ اتالیق
Noun
اَتالِيق ۔ اَخَوند ۔ آموز گار ۔ مَدَرّس ۔ اَدِيب ۔ اُستاد ۔ مُعَلّم ۔ کِسی تَعلِيم گاہ کا سَربَراہ ۔
2.Preceptorialadj.
معلمانہ۔ استادانہ
Adjective
مُعَلّم کا ۔ اُستاد کا ۔ تَربِيَت دينے والے کا ۔ يا اِس سے مُتعَلِق ۔
3.Preceptorsn.
معلم۔ اخوند۔ استاد۔ ادیب۔ گرو۔ پاٹھک۔ پنڈت۔ آموزگار۔ مدرس۔ اتالیق
Noun
اَتالِيق ۔ اَخَوند ۔ آموز گار ۔ مَدَرّس ۔ اَدِيب ۔ اُستاد ۔ مُعَلّم ۔ کِسی تَعلِيم گاہ کا سَربَراہ ۔
4.PreceptorshipNoun
مُعَلّمِيَت ۔ مُعَلّم کا عہدہ ۔ مُعَلّم کا مَقام ۔ مُعَلّم کا دَرجَہ ۔ مُعَلّم کی اہمِيَت ۔
5.PreceptoryNoun
فَری مَيسَن کلَب ۔ ذَيلی مَذہَبی ايوان ۔ فَری مسِينوں کے سِلسِلے کا نائٹس ٹمپلَرس کا اِدارہ ۔
adj.
1. نصیحت آمیز۔ پند آمیز۔ سکشک۔ واعظانہ۔ ناصحانہ
2. ہدایتی۔ تنبیہی
Adjective
نَصِيحَت آميز ۔ پَند آميز ۔ واعظانَہ ۔ ناصِحانَہ ۔ ہَدايَتی ۔ تَنبِيہی ۔ فَہمائشی ۔ تَعلِيمی ۔
preceptor found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones