English to Urdu Translation
| prem%20chand found in 7 words. | ||
| 1. | Permanganate | Noun پرمیگنیٹ ۔ لال دوا ۔ |
| 2. | Prearrangement | Noun پيش اِنتَظامی ۔ |
| 3. | Preengagement | n. شرط مقدم۔ معاہدہٴ سابق Noun مَنگنی ۔ قبَل پابَندی ۔ |
| 4. | Prem chand | Noun, Name, Literary, Historical ترقی پسند افسانے کی روایت کا رشتہ براہ راست پریم چند کی حقیقت نگاری سے وابستہ ہے۔ پریم چند گو کہ اردو کے پہلے افسانہ نگار نہیں ہیں، لیکن افسانہ نگاری میں اس اعتبار سے ان کو ایک بلند مقام اور مرتبہ حاصل ہے کہ انہوں نے اردو افسانے کو داستانوی ماحول سے نکال کر اس کا رشتہ زندگی سے قائم کیا۔ ان کو پہلا ترقی پسند افسانہ نگار خیال کیا جاتا ہے۔ ان کے مشہور افسانوں میں سوا سیر گیہوں ، کفن ، زیور کا ڈبہ وغیرہ شامل ہیں۔ |
| 5. | Premonishment | n. جتائی۔ چیتاونی۔ اطلاع۔ نصیحت۔ پیش آگاہی۔ پیش اندیشدگی |
| 6. | Pronouncement | n. بیان۔ اظہار۔ اعلان۔ رائے۔ فیصلہ۔ Noun بیان ۔ اظہار ۔ رائے ۔ اعلان یا اقرار ۔ رسمی اعلان ۔ فیصلہ ۔ |
| 7. | Pronunciamento | Noun مخضر ۔ سیاسی اعلامیہ ۔ منشور یا اشتہاری اعلان ۔ منادی ۔ ایک رسمی اعلان یا اشتہار ۔ |
| prem%20chand found in 7 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.