English to Urdu Translation
| prime%20time found in 13 words. | ||
| 1. | Paramedian | Greek دَرمیان کے نَزدیک | 
| 2. | Perineotomy | L. Quod Vide شَق عجانی ۔ ایپی سیوٹومی | 
| 3. | Permeation | n. نفوذ۔ دخل۔ پیٹھ۔ سرایت۔ جاذبیت Noun نفوذ پذیری ۔ | 
| 4. | Permutation | n. 1. عوض معاوضہ۔ تبادل۔ مبادلہ۔ الٹ پلٹ 2. بدل Noun عوض ۔ معاوضہ ۔ تبادل ۔ الٹ پلٹ ۔ | 
| 5. | Premeditation | n. 1. آگے کا سوچ و بچار۔ پیش بندی۔ عاقبت اندیشی۔ غور۔ تامل۔ فکر قبل۔ بالعمد 2. پہلے کی تجویز Noun پيش بَندی ۔ عاقِبَت اَنديشی ۔ آگے کا سوچ بِچار ۔ پَہلے سے سوچ بِچار کرنے کا عمَل ۔ مَنصُوبَہ بَندی ۔ | 
| 6. | Premonition | Noun پيش آگاہی ۔ واقِعاتی ثَبُوت کے بغَير ۔ مُستَقبِل کے مُتعَلِق ۔ اِطّلاع ۔ مَعلُومات ۔ n. جتائی۔ چیتاونی۔ اطلاع۔ نصیحت۔ پیش آگاہی۔ پیش اندیشدگی | 
| 7. | Prenomination | n. پہلے سے نامزد کیے جانے کا استحقاق۔ قبل از وقت نامزدگی | 
| 8. | Prenotion | n. پیش دانی۔ پیش بینی۔ غیب دانی۔ آگم بدھی۔ آگم گیان Noun ايک تَوَقعی ۔ پيش مَفرُوضی عِلَم ۔ تَصوراتی ۔ اَدراکی ۔ | 
| 9. | Prima donna | سوانگیوں میں مکھیا گائن۔ Noun بڑی گلو کارہ ۔ متلون مزاج شخص ۔ کسی غنائی تمشیل یا تمشیلی کمپنی میں سب سے بڑی یا اول گانے والی ۔ خود پسند ۔ | 
| 10. | Prime time | Noun ٹیلی ویژن دیکھنے کے بنیادی اوقات مثلاً ۸ بجے شام اور ۱۱ بجے شب کے درمیان یہی وہ وقت ہے ۔ جس کے لیے ٹیلی ویژن کے مشتہرین میں باہم مقابلہ ہوتا ہے ۔ | 
| 11. | Promethium | Noun پرومیتھیم ۔ نادر ارضی سلسلے کے ایک دھاتی عنصر یورینیم کی انشقاقی پیداوار ۔ | 
| 12. | Promotion | n. بڑھوتری۔ ترقی۔ سرفرازی۔ سربلندی۔ تقویت۔ حوصلہ افزائی۔ ہمت افزائی۔ فروغ۔ Noun ترقی ۔ سرفرازی ۔ سر بلندی ۔ رتبے میں بلندی ۔ تقویت ۔ | 
| 13. | Pronation | Noun بازو کی وہ حرکت جس میں ہاتھ کی ہتھیلی کا رُخ نیچے کی طرف ہو جاتا ہے ۔ | 
| prime%20time found in 13 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play