English to Urdu Translation

prime found in 12 words.
1.Primev. a.
1. رنجک ڈالنا۔
2. استر چڑھانا۔ زمین بنانا۔
adj.
1. پہلا۔ مقدم۔ ابتدائی۔
2. اعظم۔ اعلیٰ۔ کلاں۔ افضل۔ مکھ۔ پردھان۔
3. اول درجے کی۔ عمدہ۔ اصل۔
4. آغاذ۔ اٹھاہوا۔
n.
1. شروع۔ آغاذ۔
2. تڑکا۔ بھور۔ صبح۔ سویرا۔ سحر۔ بامداد
3. بہار۔ عنفوان۔ شباب۔ ترن۔ اٹھتی یا چڑھتی جوانی۔ جوبن۔
4. حصہٴ اولیٰ۔ بہتر حصہ۔
Adjective
مقدم ۔ ابتدائی ۔ اعلٰی ۔ افضل ۔ اعظم ۔
Verb
اُکسانا ۔ بوا دینا ۔ کسی مخصوص مقصد یا کاروائی کے لیے تیار ہونا ۔ تیار کرنا ۔
طُلُوعِ آفتاب يا دِن کے پہلے گھَنٹے کی عِبادَت ۔
2.Prime costNoun
اولین یا اصلی لاگت ۔ کسی چیز کو بنانے کے لیے درکار سامان کی قیمت اور اُسے بنانے پر صرف محنت کی اُجرت ۔
3.Prime meridianNoun
ایک نصف النہار جس سے مشرق اور مغرب کا طول بلد شمار کیا جاتا ہے ۔
4.Prime ministerNoun
وزیر اعظم ۔ کسی حکومت کا سب سے بڑا وزیر کابینہ یا وزارت کا صدر ۔
5.Prime moverNoun
اصل محّرک ۔ محّرک انجن ۔ ابتدائی عامل جو مشین کو حرکت میں لاتا ہے ۔ جیسے ہوا یا توانائی ۔
6.Prime timeNoun
ٹیلی ویژن دیکھنے کے بنیادی اوقات مثلاً ۸ بجے شام اور ۱۱ بجے شب کے درمیان یہی وہ وقت ہے ۔ جس کے لیے ٹیلی ویژن کے مشتہرین میں باہم مقابلہ ہوتا ہے ۔
7.Primedv. a.
1. رنجک ڈالنا۔
2. استر چڑھانا۔ زمین بنانا۔
adj.
1. پہلا۔ مقدم۔ ابتدائی۔
2. اعظم۔ اعلیٰ۔ کلاں۔ افضل۔ مکھ۔ پردھان۔
3. اول درجے کی۔ عمدہ۔ اصل۔
4. آغاذ۔ اٹھاہوا۔
n.
1. شروع۔ آغاذ۔
2. تڑکا۔ بھور۔ صبح۔ سویرا۔ سحر۔ بامداد
3. بہار۔ عنفوان۔ شباب۔ ترن۔ اٹھتی یا چڑھتی جوانی۔ جوبن۔
4. حصہٴ اولیٰ۔ بہتر حصہ۔
Adjective
مقدم ۔ ابتدائی ۔ اعلٰی ۔ افضل ۔ اعظم ۔
Verb
اُکسانا ۔ بوا دینا ۔ کسی مخصوص مقصد یا کاروائی کے لیے تیار ہونا ۔ تیار کرنا ۔
طُلُوعِ آفتاب يا دِن کے پہلے گھَنٹے کی عِبادَت ۔
8.Primern.
1. مبتدیوں کی پہلی کتاب۔ پرتھم پستک۔ قاعدہ۔ ابتدائی رسالہ۔ ابتدائی کتاب۔
2. ایک قسم کے چھاپے کے حروف
Noun
پرائمر ۔ قاعدہ ۔ ابتدائی رسالہ ۔ بچوں کو پڑھانے کے لیے چھوٹی ابتدائی کتاب ۔ بنیادی اصولوں کی ایک کتاب ۔
9.Primeron.
تاش کا ایک کھیل۔
Noun
تاش کا ایک کھیل جو سولھویں صدی کے انگلستان میں رائج تھا ۔
10.Primersn.
1. مبتدیوں کی پہلی کتاب۔ پرتھم پستک۔ قاعدہ۔ ابتدائی رسالہ۔ ابتدائی کتاب۔
2. ایک قسم کے چھاپے کے حروف
Noun
پرائمر ۔ قاعدہ ۔ ابتدائی رسالہ ۔ بچوں کو پڑھانے کے لیے چھوٹی ابتدائی کتاب ۔ بنیادی اصولوں کی ایک کتاب ۔
11.Primesv. a.
1. رنجک ڈالنا۔
2. استر چڑھانا۔ زمین بنانا۔
adj.
1. پہلا۔ مقدم۔ ابتدائی۔
2. اعظم۔ اعلیٰ۔ کلاں۔ افضل۔ مکھ۔ پردھان۔
3. اول درجے کی۔ عمدہ۔ اصل۔
4. آغاذ۔ اٹھاہوا۔
n.
1. شروع۔ آغاذ۔
2. تڑکا۔ بھور۔ صبح۔ سویرا۔ سحر۔ بامداد
3. بہار۔ عنفوان۔ شباب۔ ترن۔ اٹھتی یا چڑھتی جوانی۔ جوبن۔
4. حصہٴ اولیٰ۔ بہتر حصہ۔
Adjective
مقدم ۔ ابتدائی ۔ اعلٰی ۔ افضل ۔ اعظم ۔
Verb
اُکسانا ۔ بوا دینا ۔ کسی مخصوص مقصد یا کاروائی کے لیے تیار ہونا ۔ تیار کرنا ۔
طُلُوعِ آفتاب يا دِن کے پہلے گھَنٹے کی عِبادَت ۔
12.Primevaladj.
ابتدائی۔ اصلی۔ پہلا۔ قدیم۔ قبل تاریخی۔ بدوی۔ عتیق۔
Adjective
قبل تاریخ کا ۔ عتیق ۔ اصلی ۔ ماقبل تہذیب زمانے کا ۔ ازمنہ ماضی کا ۔
prime found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones