English to Urdu Translation
| probation found in 9 words. | ||
| 1. | Probation | n. 1. امتحان۔ پرکھ۔ آزمائش۔ جانچ۔ 2. نوآموز کی شاگردی کا زمانہ۔ Noun ازمایش ۔ امتحان ۔ پرکھ ۔ جانچ ۔ ثابت کرنے کا عمل ۔ ثبوت ۔ |
| 2. | Probation officer | Noun افسرِ آزمایش ۔ افسرِ امتحان و آزمایش ۔ کسی زیر آزمایش یا خطا کار کے طرز عمل کا نگران ۔ اور اُس کے متعلق رونداد پیش کرنے والا شخص ۔ |
| 3. | Probational | adj. امیدواری۔ شاگردی۔ آزمائی۔ امتحانی۔ امتحان دہندہ۔ کارآموزی۔ |
| 4. | Probational , probationary | Adjective زیرِ آزمایش ۔ زیرِ امتحان ۔ امیدوارنہ ۔ آزمایشی ۔ کارآموزانہ ۔ |
| 5. | Probationally | Adverb آزمایشی طور سے ۔ امیدار کی حیثیت سے ۔ |
| 6. | Probationary | adj. امیدواری۔ شاگردی۔ آزمائی۔ امتحانی۔ امتحان دہندہ۔ کارآموزی۔ |
| 7. | Probationer | n. مبتدی۔ نوآموز۔ امیدوار۔ شاگرد۔ سیکھتڑ۔ Noun امیدوار ۔ کارآموز ۔ نو آموز ۔ وہ شخص جو امتحان میں یا آزمایش پر ہو ۔ |
| 8. | Probationers | n. مبتدی۔ نوآموز۔ امیدوار۔ شاگرد۔ سیکھتڑ۔ Noun امیدوار ۔ کارآموز ۔ نو آموز ۔ وہ شخص جو امتحان میں یا آزمایش پر ہو ۔ |
| 9. | Probations | n. 1. امتحان۔ پرکھ۔ آزمائش۔ جانچ۔ 2. نوآموز کی شاگردی کا زمانہ۔ Noun ازمایش ۔ امتحان ۔ پرکھ ۔ جانچ ۔ ثابت کرنے کا عمل ۔ ثبوت ۔ adj. امیدواری۔ شاگردی۔ آزمائی۔ امتحانی۔ امتحان دہندہ۔ کارآموزی۔ |
| probation found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.