English to Urdu Translation

producer found in 4 words.
1.Producern.
پیدا کرنے والا۔ جننے والا۔ مبدہ۔ پیش کار۔ پروڈیوسر۔
Noun
پیدا کرنا ۔ وہ شخص یا چیز جو پیدا کرے ۔ بازار میں فروخت ہونے کے لیے مال بنانے والا ۔ پیش کار ۔ مہیا کرنے والا ۔
2.Producer gasNoun
حاصل گیس ۔ پروڈیوسر گیس بنانے والا سازوسامان ۔ امونیا پیدا کرنے اور ایندھن کے طور پر کام آنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
3.Producer goodsNoun
پیداکار کے اوزار ۔ پیداوار کے آلات ۔ جیسے اوزار اور خام مال جو صارف کو صرف بالواسطہ طور پر نفع پہنچاتے ہیں ۔
4.Producersn.
پیدا کرنے والا۔ جننے والا۔ مبدہ۔ پیش کار۔ پروڈیوسر۔
Noun
پیدا کرنا ۔ وہ شخص یا چیز جو پیدا کرے ۔ بازار میں فروخت ہونے کے لیے مال بنانے والا ۔ پیش کار ۔ مہیا کرنے والا ۔
producer found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones