English to Urdu Translation

proven found in 5 words.
1.Provenv. n.
تجربہ ہونا۔ تجربے سے معلوم ہونا۔
v. a.
1. آزمانا۔ امتحان کرنا۔ جانچنا۔
2. ثبوت یا وجہ پیش کرنا۔ متحق کرنا۔ ثابت کرنا۔
3. تصدیق کرنا۔ نشچئے کرنا۔ سودھنا۔ شدھ کرنا۔ جانچ کرنا۔
4. دلالت کرنا۔ گواہی دینا۔ ظاہر کرنا۔
5. تجربہ کرنا۔ تجربے سے معلوم کرنا۔
6. ثابت کرنا۔ حل کرنا۔
Verb
ثابت کرنا ۔ پرکھنا ۔ آزمانا ۔ تصدیق کرنا ۔ امتحان لینا یا آزمایش کرنا ۔
n.
چارا۔ نیار۔
n.
رسدرساں۔ مودھی۔ چودھریٴ رسد۔ داروغہٴ رسد۔ میر سامان۔
2.Provenance provenienceNoun
اصل کا ذریعہ یا مقام ۔ ماخذ ۔ منبع ۔
3.ProvencalAdjective
جنوبی مشرقی فرانس کا علاقے پراوینس کا ۔ اس بارے میں یا اس کے لوگوں ۔ ان کی زبان یا اُن سے متعلق ۔
4.ProvenderNoun
چارا ۔ گھاس ۔ خشک غذا جانوروں کے لیے جیسے سوکھی گھاس ۔ بھوسا یا مکئی ۔ کھانے پینے کا سامان ۔ غذا ۔
n.
چارا۔ نیار۔
5.ProventriculusNoun
پرندوں میں معدے کا غدودی حصہ ۔ جسے ابتدائی ہضم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
proven found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones