English to Urdu Translation

psycho found in 75 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.PsychoNoun, Adjective
سائیکو ۔ نفسیاتی مریض ۔ ذہنی طور پر بیمار یا عصبی مریض ۔
2.Psycho.n.
(سابقہ) نفس۔ دماغ۔ روح۔
3.PsychoactiveAdjective
فعال نفسی ۔ کسی دوا یا دواوں سے متعلق ۔ جو ذہن یا طرزِ عمل کو متاثر کرتی ہیں ۔
4.PsychoanalizeVerb
نجزیہ نفسی کے ذریعے معائنہ اور علاج کرنا ۔ جیسے کسی مریض کا ۔
5.Psychoanalysesn.
تحلیل نفسی۔ نفسیاتی تجزیہ۔
Noun
تحلیل نفسی ۔ نفسی تجزیہ ۔ کسی فرد کے تحت الشعوری خیالات کا مطالعہ یا تجزیہ کرنے کا طریقہ ۔
6.Psychoanalysisn.
تحلیل نفسی۔ نفسیاتی تجزیہ۔
Noun
تحلیل نفسی ۔ نفسی تجزیہ ۔ کسی فرد کے تحت الشعوری خیالات کا مطالعہ یا تجزیہ کرنے کا طریقہ ۔
7.PsychoanalystNoun
ماہر تحلیل نفسی ۔ تجزیہ نفسی کا پیشہ اختیار کرنے کی اہلیت و قابلیت رکھنے والا ۔
8.Psychoanalytic , psychoanalyticalAdjective
تحلیل نفسی کا ۔
9.PsychoanalyticallyAdverb
تحلیل نفسی کے طور پر ۔
10.PsychobiologistNoun
نفسی حیاتیات کا ماہر ۔
11.PsychobiologyNoun
نفسی حیاتیات ۔ ذہن اور جسم کے درمیان تعامل اور تعلق کا مطالعہ ۔
12.PsychochemotherapyNoun
نَفسیَاتی کیمیَائی عِلَاج ۔ جَذبَاتی حَالَت میں مَریضَانَہ تَبدیلیوں کو بہتَر کَرنے یا اِن کا عِلَاج کَرنے کے لیے ادویَہ کا اِستَعمَال
13.Psychodnamicsn.
علم قوائے نفس۔ نفس قوائیات۔
Noun
ذہنی طَریقوں کی سائنس
14.PsychodramaNoun
نفسی تمشیل ۔ نفسیاتی ڈراما ۔ جس سے اُن کے اپنے مسائل پر روشنی پڑنے کا امکان ہو ۔
15.PsychodramaticAdjective
نفسیاتی ڈرامے کا ۔
16.PsychodynamicAdjective
نفسِ حرکی ۔ نفسِ قوائی ۔ نیت سے وابستہ ۔
17.PsychodynamicallyAdverb
قوائے نفسی کے ساتھ ۔
18.PsychodynamicsNoun, Name
علم قوائے نفس ۔ نفسِ حرکیات ۔
19.PsychogenesisNoun
ارتقائے نفس ۔ تولیِد نفس ۔ روح اور ذہن کی ابتدا یا اصل اور نشوونما ۔
20.PsychogeneticallyAdverb
نفس زائی سے متعلق ۔
21.PsychogenicAdjective
نفس زاد ۔ نفسی یا ذہنی اصل کا یا ذہنی حالات یا طریقوں پر منحصر ۔
22.PsychogenicallyAdverb
حالتِ انتشار میں ۔
23.PsychogenticAdjective
نفس زایانہ ۔
24.PsychogeriatricNoun
جیریا ٹرِک پَر نَفسیَات کا اطلَاق
25.PsychognosisNoun
قیافہ ۔ ذہن کا مطالعہ ۔ با لخصوص کردار کے تعلق سے ۔
psycho found in 75 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones