English to Urdu Translation

pull found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Pullv. a.
1. کھینچنا۔ اینچنا۔ گھسیٹنا۔ تاننا۔
2. پھاڑنا۔ چیرنا۔ ٹکڑے کرنا۔ دھجیاں کرنا۔ پرزے پرزے کرڈالنا۔
3. چننا۔ اکٹھا کرنا۔ بیننا۔ توڑنا۔ اپاڑنا۔ کھسوٹنا۔
2. بے چزتی کرنا۔ نیچا دکھانا۔ گرانا۔ اتارنا۔
v. n.
کھینچنا۔ گھسیٹنا۔
n.
1. کھینچ۔ جھٹکا۔ کھچاؤ۔ کشش۔
2. اینچا تانی۔ کشمکش۔
3. شدت۔ سختی۔
4. کچا پروف۔
Verb
گھسیٹنا ۔ اکھاڑنا ۔ کھینچنا یا زور کے ساتھ اپنی طرف کھینچنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ اندر کی طرف دم کش ہونا ۔
Noun
کھینچ ۔ جھٹکا ۔ کھچاو ۔ کھینچا تائی ۔ کشمکش ۔ شدت ۔ سختی ۔
2.Pull a faceمضحکہ خیز شکل بنانا ۔ منھ بنانا ۔
3.Pull apartزبردستی الگ کرنا ۔ توڑ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ نافدانہ انداز سے جانچنا ۔
4.Pull downتباہ کرنا ۔ مسمار کرنا ۔ ڈھانا ۔ جڑ سے اکھیڑنا ۔ گرانا ۔ ادا کیا جانا یا وصول کرنا ۔
5.Pull forعملاً مدد کرنا ۔ سہارا دینا ۔ ہمت افزائی کرنا ۔
6.Pull offاُتارنا ۔ نکالنا ۔ کامیابی کے ساتھ انجام پہنچانا ۔
7.Pull one's legکسی شخص کا فائدہ اُٹھانا ۔ پریشان کرنا ۔ متواتر دھوکے کے ذریعے ۔ کسی شخص کو جھانسا دینا ۔
8.Pull one's leg, shake a leg فَريب دينا ۔ نَرسانا ۔ تَنگ کَرنا ۔ (عوامی) جَلدی کَرنا ۔
9.Pull one, s weightکِسی کام میں اپنا پُورا حِصّہ ادا کرنا ۔
10.Pull oneself togetherپرسکون ہو جانا ۔ کسی فوری جذباتی انتشار سے بحال ہو جانا ۔ آپے میں آنا ۔ ہوش میں آ جانا ۔ خود کو سنبھالنا ۔
11.Pull outباہر نکالنا ۔ باہر نکلنا ۔ واپس لینا ۔ دست بردار ہونا ۔ روانہ ہونا ۔
12.Pull rank onاپنے اعلیٰ منصب کا فائدہ اُٹھانا
13.Pull stringاپنی ذاتی پیش رفت کے لیے ۔ کسی دوسرے کی طاقت یا اثر سے فائدہ حاصل کرنے کی درخواست کرنا ۔ اور اسے قبول کرنا ۔
14.Pull stringsاپنے اثر و رسوخ کا ناجائز فائدہ اُٹھانا
15.Pull the wool over one's eyesکِسی کو دھوکا دينا يا لَلچانا ۔ سَبَز باغ دِکھانا ۔
16.Pull throughکسی مشکل یا خطرناک صورت حال یا کیفیت سے عہدہ بر آ ہونا ۔ کسی عمل جراحی یا شدید بیماری سے صحت یاب ہونا ۔
17.Pull togetherعملی تعاون کرنا ۔ ہم آہنگی کے ساتھ ۔ باہم مل کر کام کرنا ۔
18.Pull upاباڑنا ۔ اکھیڑنا ۔ باگ تھامنا ۔ روکنا ۔ اپنے اوپر ضبط قائم کر کے آگے بڑھنا ۔
19.Pull wiresVerb
دُوسروں کو مُتاثِر کَرنے کے لِيے خُفيَہ اور ناپَسَنديدَہ طَريقِ کار اِختِيار کَرنا ۔
20.Pullbackn.
روک۔ آڑ۔ سدراہ۔ حارج۔ مزاحمت۔
Noun
پیچھے ہٹنے یا اپنے آپ کو باہر نکالنے کا طریقہ ۔
21.Pullbacksn.
روک۔ آڑ۔ سدراہ۔ حارج۔ مزاحمت۔
Noun
پیچھے ہٹنے یا اپنے آپ کو باہر نکالنے کا طریقہ ۔
22.Pulledv. a.
1. کھینچنا۔ اینچنا۔ گھسیٹنا۔ تاننا۔
2. پھاڑنا۔ چیرنا۔ ٹکڑے کرنا۔ دھجیاں کرنا۔ پرزے پرزے کرڈالنا۔
3. چننا۔ اکٹھا کرنا۔ بیننا۔ توڑنا۔ اپاڑنا۔ کھسوٹنا۔
2. بے چزتی کرنا۔ نیچا دکھانا۔ گرانا۔ اتارنا۔
v. n.
کھینچنا۔ گھسیٹنا۔
n.
1. کھینچ۔ جھٹکا۔ کھچاؤ۔ کشش۔
2. اینچا تانی۔ کشمکش۔
3. شدت۔ سختی۔
4. کچا پروف۔
Verb
گھسیٹنا ۔ اکھاڑنا ۔ کھینچنا یا زور کے ساتھ اپنی طرف کھینچنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ اندر کی طرف دم کش ہونا ۔
Noun
کھینچ ۔ جھٹکا ۔ کھچاو ۔ کھینچا تائی ۔ کشمکش ۔ شدت ۔ سختی ۔
23.Pullern.
کھینچنے والا۔ اکھیڑنے والا۔ کھینچنےکا آلہ یا مشین۔ میخ کش۔ سرکش گھوڑا۔
Noun
کھینچنے والا ۔ اکھاڑنے والا ۔ کھینچنے کا آلہ یا مشین ۔ منھ زور گھوڑا ۔
24.Pullersn.
کھینچنے والا۔ اکھیڑنے والا۔ کھینچنےکا آلہ یا مشین۔ میخ کش۔ سرکش گھوڑا۔
Noun
کھینچنے والا ۔ اکھاڑنے والا ۔ کھینچنے کا آلہ یا مشین ۔ منھ زور گھوڑا ۔
25.Pulletn.
چوڑہ۔ مرغی کا بچہ۔ پٹھا۔
Noun
چوزہ ۔ پٹھا ۔ مرغی کا بچہ ۔
pull found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones