English to Urdu Translation

pupil found in 5 words.
1.Pupiln.
1. آنکھ کی پتلی۔ مردمک چشم۔ مردم چشم۔
2. شاگرد۔ طالب علم۔ چٹا۔ چیلا۔ مرید۔ تلمیذ۔
3. نابالغ یا نابالغہ جو کسی کی حفاظت اور تعلیم میں ہو۔
پيوپل ۔شاگرد ۔ تلميذ ۔ چيلا ۔
Noun
شاگرد ۔ تلمیذ ۔طالب علم ۔چیلا ۔ مرید ۔
Noun
پُتلی ۔ روشنی کے گُزَرنے کے لیے آنکھ کے آئرَس میں سوراخ ۔ تَیز روشنی میں یہ سُکَڑتی ہے اور کَم روشنی میں یہ پھَیلتی ہے
2.Pupilage, pupillageNoun
شاگردی کا زمانہ ۔صغر سنی ۔طالب علمی کا زمانہ ۔
3.Pupilizev. a.
تعلیم دینا۔ شاگرد بنانا۔
4.Pupillaryadj.
مردمکی۔ حدقی۔
Noun
مُسمَل ۔ جَلَآب آوَر ۔ سیَالی فُضلَے کو بَاہَر نِکَالنے والی دَوا
5.Pupilsn.
1. آنکھ کی پتلی۔ مردمک چشم۔ مردم چشم۔
2. شاگرد۔ طالب علم۔ چٹا۔ چیلا۔ مرید۔ تلمیذ۔
3. نابالغ یا نابالغہ جو کسی کی حفاظت اور تعلیم میں ہو۔
پيوپل ۔شاگرد ۔ تلميذ ۔ چيلا ۔
Noun
شاگرد ۔ تلمیذ ۔طالب علم ۔چیلا ۔ مرید ۔
Noun
پُتلی ۔ روشنی کے گُزَرنے کے لیے آنکھ کے آئرَس میں سوراخ ۔ تَیز روشنی میں یہ سُکَڑتی ہے اور کَم روشنی میں یہ پھَیلتی ہے
pupil found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones