English to Urdu Translation

quad found in 67 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.QuadNoun
کا مرخم ۔
2.Quad, brit , quodNoun
جیل ۔ قید خانہ ۔
3.Quadragenariann.
چہل سالہ۔ چالیسا۔
4.Quadragesiman.
عیسائیوں کے چالیس روز۔ مسیحی رمضان۔
5.Quadranglen.
1. چوکھونٹا۔ شکل چوگوشہ۔ ذو اربعہ الزاویہ۔ چوکھونٹی۔ چوکور۔
2. چوک۔ چاردیواری۔ احاطہ
Noun
چوکور ۔ مربع ۔ مسطتیل ۔ ایسی شکل جس کے چار زاویے ہوں ۔
6.Quadranglesn.
1. چوکھونٹا۔ شکل چوگوشہ۔ ذو اربعہ الزاویہ۔ چوکھونٹی۔ چوکور۔
2. چوک۔ چاردیواری۔ احاطہ
Noun
چوکور ۔ مربع ۔ مسطتیل ۔ ایسی شکل جس کے چار زاویے ہوں ۔
7.Quadrangularadj.
ذواربعہ الزوایہ۔ چوگوشہ۔ چوکھونٹا۔ چوگوشیہ۔ چہار پہلو۔
Adjective
چوکور شکل میں ۔ چار زاوے اور چار ضلعے والی شکل ۔
8.Quadrantn.
1. چوتھا حصہ۔ چوتھائی۔
2. ربع دائرہ۔ ادھ دھنک۔ چوتھائی چکر۔
3. زوایہ ناپنے کا ایک آلہ۔ مقیاس الزاویہ۔
4. توپ اونچی کرنے کا ایک آلہ۔
Noun
ربع دائرہ ۔ ایک دائرے کا چوتھائی حصّہ ۔
9.Quadrantaladj.
ربع دائرہ کے متعلق۔ دائرہ نما۔ چوپہلا۔
10.Quadrantsn.
1. چوتھا حصہ۔ چوتھائی۔
2. ربع دائرہ۔ ادھ دھنک۔ چوتھائی چکر۔
3. زوایہ ناپنے کا ایک آلہ۔ مقیاس الزاویہ۔
4. توپ اونچی کرنے کا ایک آلہ۔
Noun
ربع دائرہ ۔ ایک دائرے کا چوتھائی حصّہ ۔
11.Quadrarturen.
1. تربیع۔
2. مربع۔
3. نوے درجے کا بُعد۔
12.Quadrat, quadNoun
مربع ۔ فصلیہ ۔ دھات کا موٹا ٹکڑا ۔مربع مطالعہ ۔
13.Quadrateadj.
1. مربع۔ چوک۔ چوکھونٹ۔ چوگوشیہ۔
2. چار برابر حصوں میں تقسیم ہونے کے لائق۔
3. برابر۔ مساوی۔
4. مطابق۔ موزوں۔ جوگ۔ سجل۔
n.
1. شکل مربع۔ چوکور۔
2. سیروں میں نوے درجے کا بُعد۔
v. n.
مطابق ہونا۔ موافق ہونا۔ ٹھیک ہونا۔ ملنا۔ برابر ہونا۔ بیٹھنا۔ جمنا۔ تطبیق کرنا۔
14.Quadraticadj.
مال المال۔ مربعے کا۔
Adjective
مربع نما ۔چوکور کی طرح ۔ مربع کی شکل کا ۔دو درجی ۔
15.QuadraticallyAdverb
مربع کی طرح بنائے ہوئے ۔دو درجی بنائے ہوئے ۔
16.QuadraticsNoun
الجبرا کی وہ شاخ جس میں دو درجی مساوات پر بحث کی جاتی ہے ۔
adj.
مال المال۔ مربعے کا۔
Adjective
مربع نما ۔چوکور کی طرح ۔ مربع کی شکل کا ۔دو درجی ۔
17.QuadratureNoun
مربع بنانے کا عمل ۔ تربیع ۔
18.Quadrennialadj.
1. چوسالہ۔ چوبرسا۔ چہار سالہ۔
2. چار سال میں ایک بار۔ چوبرسی۔
Adjective
چار سال کا فاصلہ ۔ چار سالہ ۔ چار سال میں ایک مرتبہ ۔ چو برسی ،
19.QuadrenniallyAdverb
چو سالہ طریقے سے ۔
20.Quadrennialsadj.
1. چوسالہ۔ چوبرسا۔ چہار سالہ۔
2. چار سال میں ایک بار۔ چوبرسی۔
Adjective
چار سال کا فاصلہ ۔ چار سالہ ۔ چار سال میں ایک مرتبہ ۔ چو برسی ،
21.QuadrenniumNoun
چار سال کا عرصہ ۔چہار سال ۔
22.QuadrevalencyNoun
چوگرفتگی ۔ چو چوہری ۔ چوہر اربعی ۔
23.Quadriableadj.
مربع ہونے کے لائق۔
24.Quadricadj.
دودرجی۔ دو قدری۔
Adjective
دوسرے درجے کی ۔خاص طور پر دو سے زیادہ ۔دو درجی ۔ دو قدری ۔
25.Quadricentennialn.adj.
چارسوسالہ تقریب۔
quad found in 67 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones