English to Urdu Translation
| quant found in 23 words. | ||
| 1. | Quant | Noun لگی ۔ایک ایسا بانس یا بلی جس کی نوک پر ایک چپٹا لکڑی کا گول ٹکڑا لگا ہوتا ہے ۔ | 
| 2. | Quanta | n. قدار۔ مقدار۔ تعداد۔ قدریہ۔ کو اتم۔ Noun مِقدار ۔ حِصّہ ۔ ایک خاص مِقدار ۔ توانائی کی وہ مِقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ھے | 
| 3. | Quantal | Adjective ان تجرباتی اعداد و شمار سے متعلق جو صرف دو گروہوں میں تقسیم کئے گئے ہوں گے | 
| 4. | Quantic | Noun کثیر درجی ۔ قدریت ۔ متعدد قدری ۔ | 
| 5. | Quantifiable | Adjective قابلِ تعین ۔ | 
| 6. | Quantification | Noun تعین کمیت ۔ تعین مقدار ۔ | 
| 7. | Quantified | v. a. مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔ Verb تقدیر یا تعین کرنا ۔ | 
| 8. | Quantifier | Verb مقدار ظاہر کرنے والا ۔ تعین کمیت کرنے والا ۔ ایک جو مقدار کا تعین کرے ۔ | 
| 9. | Quantifies | v. a. مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔ Verb تقدیر یا تعین کرنا ۔ | 
| 10. | Quantify | v. a. مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔ Verb تقدیر یا تعین کرنا ۔ | 
| 11. | Quantifying | v. a. مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔ Verb تقدیر یا تعین کرنا ۔ | 
| 12. | Quantitaative analsis | Noun تحلیل یا تجزیہ ۔ | 
| 13. | Quantitative | adj. کسی مقدار کے حساب سےتجویز یا تشخیص کیے جانے کے قابل۔ مقداری ۔ کمی۔ Adjective مقداری ۔ کمیت کا ۔ Adjective مِقداریَت ۔ کِسی چیز کی مِقدَار یا اجزا کوظَاہَر کَرنے والی | 
| 14. | Quantitatively | Adverb مِقداری لحاظ سے | 
| 15. | Quantitativeness | Noun مِقداریت | 
| 16. | Quantities | n. 1. قدر۔ مقدار۔ تعداد۔ معتاد۔ اندازہ۔ پرمان۔ وزن۔ تول۔ کمیت۔ 2. جزو۔ 3. مقدار۔ رقم۔ 4. ڈھیر۔ انبار۔ تودہ۔ ذخیرہ۔ افراط۔ کثرت۔ کوانٹٹی ۔ مقدار ۔ تعداد ۔ Noun مِقدار ۔ کمیَت ۔ جِسامت ۔ وُسعت ۔ وزن ۔ ناپ | 
| 17. | Quantity | n. 1. قدر۔ مقدار۔ تعداد۔ معتاد۔ اندازہ۔ پرمان۔ وزن۔ تول۔ کمیت۔ 2. جزو۔ 3. مقدار۔ رقم۔ 4. ڈھیر۔ انبار۔ تودہ۔ ذخیرہ۔ افراط۔ کثرت۔ کوانٹٹی ۔ مقدار ۔ تعداد ۔ Noun مِقدار ۔ کمیَت ۔ جِسامت ۔ وُسعت ۔ وزن ۔ ناپ | 
| 18. | Quantization | Noun اِمکانات کے تسلسل سے غیر مُسلسل اقدار کا چُناٴو | 
| 19. | Quantize | Verb اِمکانات کے ایک مُسلسل سِلسلہ میں سے کوئی ایک مجموعہ | 
| 20. | Quantum | n. قدار۔ مقدار۔ تعداد۔ قدریہ۔ کو اتم۔ Noun مِقدار ۔ حِصّہ ۔ ایک خاص مِقدار ۔ توانائی کی وہ مِقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ھے | 
| 21. | Quantum number | Noun مِقداری عدد ۔ جوہری طریقے میں اعداد سالم کا یک سیٹ | 
| 22. | Quantum theory | Noun نظریہ مقادیر برقیات ۔ توانائی کا وہ اخراج اور انجزاب جو جوہری ذرّات اور سالمے کرتے ہیں مُسلسل نہیں ھے | 
| 23. | Quantun mechanics | Noun مقادیری میکانیات ۔ جوہری اور زیر جوہری ذرات کی توانائی کا باہمی نُمایاں تعلُق | 
| quant found in 23 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play