English to Urdu Translation

reciprocal found in 5 words.
1.Reciprocaln.
ایک کو کسی رقم پر تقسیم کرنے سے جو خارج قسمت حاصل ہو۔ (متکافی۔ مقلوب)
adj.
1. باری باری سر۔ متبادلہ
2. آپس کا۔ باہمی۔ پرسپر سمبندھی۔ دو طرفہ۔ لازم ملزوم۔ طرفین کا۔ جانبین کا
3. پرسپر۔ باہم۔ بایک دگر
Adjective
جوابی ۔ معکُوسی ۔ باہمی ۔ مُطابِق ۔ اُلٹ
2.ReciprocalityNoun
جوابیت ۔ دلہ بدلہ ۔ باہم گردی
n.
تبادلہ۔ ادل بدل
3.Reciprocallyadv.
آپس میں۔ مل جل کر۔ باہم۔ جانبین سے۔ اشتراکاً۔ (جواباً۔ باہم دگر)
Adverb
جواباً ۔ متلازماً ۔ باہم دگر ۔ دونوں طرف سے ۔
4.Reciprocalnessn.
تبادلہ۔ ادل بدل
5.Reciprocalsn.
ایک کو کسی رقم پر تقسیم کرنے سے جو خارج قسمت حاصل ہو۔ (متکافی۔ مقلوب)
adj.
1. باری باری سر۔ متبادلہ
2. آپس کا۔ باہمی۔ پرسپر سمبندھی۔ دو طرفہ۔ لازم ملزوم۔ طرفین کا۔ جانبین کا
3. پرسپر۔ باہم۔ بایک دگر
Adjective
جوابی ۔ معکُوسی ۔ باہمی ۔ مُطابِق ۔ اُلٹ
reciprocal found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones