English to Urdu Translation

reck found in 13 words.
1.Reckv. a.
خاطر میں لانا۔ خیال کرنا۔ لحاظ کرنا۔ پروا کرنا۔ (ملحوظ رکھنا۔ سروکار رکھنا)
2.Recklessadj.
بےاحتیاط۔ بےفکر۔ غافل۔ اچیت۔ بےپروا۔ (ناعاقبت اندیش۔ بےدھڑک)
Adjective
بے پرواہ ۔ بے دھڑک ۔ من چلا ۔ عاقبت نااندیش
3.Recklesslyadv.
بےاحتیاطی سے۔ بےفکری سے
Adverb
بے پروائی سے ۔ نتائج کی پرواہ نہ کرتے ہُوئے ۔ نتائج کی پرواہ نہ کرتے ہُوئے
4.Recklessnessn.
بےاحتیاطی۔ غفلت۔ بےخبری۔ بےفکری۔ بےپروائی۔ (ناعاقبت اندیشی)
Noun
بے پروائی ۔ نا پُختہ کاری
5.Recklessnessesn.
بےاحتیاطی۔ غفلت۔ بےخبری۔ بےفکری۔ بےپروائی۔ (ناعاقبت اندیشی)
Noun
بے پروائی ۔ نا پُختہ کاری
6.Recklinghausen`s diseaseNoun
یہ دو حَالتوں کا نام ہے ۔ ۱ ۔ ایک جِلدی مَرض جِس میں سارے جِسَم پَر جِلدی رَسولیاں بَن جاتی ہَیں ۔ ۲ ۔ پَیرا تھائیرائیڈ غَدُود کی زائد عاملیَت کا نَتیجَہ
7.Reckonv. a.
1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
v. n.
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
Verb
گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا
8.Reckon withنِبٹنا جیسے کسی چیز کے ساتھ
9.Reckonedv. a.
1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
v. n.
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
Verb
گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا
10.Reckonern.
گننے والا۔ محاسب۔ حساب دان۔ لیکھا جاننے والا۔ کاغذ کرنے والا
11.Reckoningn.
1. حساب۔ شمار۔ گنتی۔ لیکھا۔ تاوان۔ سزا
2. مول۔ دام۔ قیمت
3. خیال۔ شمار۔ قدر۔
Noun
گِنتی ۔ شُمار ۔ مُعاملہ فہمی ۔ حِساب کِتاب
v. a.
1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
v. n.
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
Verb
گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا
12.Reckoningsn.
1. حساب۔ شمار۔ گنتی۔ لیکھا۔ تاوان۔ سزا
2. مول۔ دام۔ قیمت
3. خیال۔ شمار۔ قدر۔
Noun
گِنتی ۔ شُمار ۔ مُعاملہ فہمی ۔ حِساب کِتاب
13.Reckonsv. a.
1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
v. n.
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
Verb
گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا
reck found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones