English to Urdu Translation

rein found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Reinn.
1. باگ دوڑ۔ راس۔ عنان۔ باگ۔ (زمام)
2. اختیار۔ اقتدار۔
v. a.
1. باگ پر سادھنا۔ تھامنا۔ سنبھالنا
2. قابو میں لانا۔ اختیار، قابو یا بس میں رکھنا۔ (حکومت کرنا)
Noun
لگام ۔ باگ ۔ عنان ۔ زمام ۔ قابُو پانا ۔ لگام دینا
2.ReincamationNoun
جنم جنم پر ایمان ۔ نئی زِندگی ۔ نیا جِسم ۔ نئی تجسیم
3.Reincarnatev. a.
دوبارہ مجسم کرنا۔ تجسیم کرنا۔ تجسد نو کرنا
4.Reincarnatedv. a.
دوبارہ مجسم کرنا۔ تجسیم کرنا۔ تجسد نو کرنا
5.Reincarnatesv. a.
دوبارہ مجسم کرنا۔ تجسیم کرنا۔ تجسد نو کرنا
6.Reincarnatingv. a.
دوبارہ مجسم کرنا۔ تجسیم کرنا۔ تجسد نو کرنا
7.Reincarnationn.
ازسرنو تجسم۔ اوتار۔ تجسد نو۔ تناسخ
8.Reincarnationsn.
ازسرنو تجسم۔ اوتار۔ تجسد نو۔ تناسخ
9.ReincorpotateVerb
دوبارہ شامِل ہو نے والا ۔ دوبارہ مُتحِد ہو جانا ۔ نو مُتحِد
10.Reindeern.
ایک قسم کا قطبی ہرن۔ بارہ سنگا۔ (رینڈیر)
Noun
قُطبی ہِرن ۔
11.Reindeer mossNoun
سیدھی شاخ دار خاکستری کائی ۔
12.Reindeersn.
ایک قسم کا قطبی ہرن۔ بارہ سنگا۔ (رینڈیر)
Noun
قُطبی ہِرن ۔
13.Reinedn.
1. باگ دوڑ۔ راس۔ عنان۔ باگ۔ (زمام)
2. اختیار۔ اقتدار۔
v. a.
1. باگ پر سادھنا۔ تھامنا۔ سنبھالنا
2. قابو میں لانا۔ اختیار، قابو یا بس میں رکھنا۔ (حکومت کرنا)
Noun
لگام ۔ باگ ۔ عنان ۔ زمام ۔ قابُو پانا ۔ لگام دینا
14.ReinfectVerb
دوبارہ جراثیم آلُود ہو جانا ۔ پھِر سے چھُوت ہو جانا
15.Reinfecta غیر تکمیل۔ یافتہ۔ ناکردہ شے
16.ReinfectionNoun
باز آلُودگی ۔ دوبارہ چھُوت ۔ اُسی بیماری میں پھِر سے مُبتلا ہو جانے کا عمل ۔
17.Reinforcev.n.
کمک پہنچانا۔ مدد لانا (فوجی)۔ تائید کرنا۔ (دلائل سے)۔ قوت پہنچانا۔ اضافہ کرنا۔ مضبوط کرنا۔
Verb
قُوّت پُہنچانا ۔ طاقت بڑھانا ۔ کُمک پُہنچانا ۔ مضبُوط کرنا ۔ اِضافہ کرنا
18.Reinforcedv.n.
کمک پہنچانا۔ مدد لانا (فوجی)۔ تائید کرنا۔ (دلائل سے)۔ قوت پہنچانا۔ اضافہ کرنا۔ مضبوط کرنا۔
Verb
قُوّت پُہنچانا ۔ طاقت بڑھانا ۔ کُمک پُہنچانا ۔ مضبُوط کرنا ۔ اِضافہ کرنا
19.Reinforced concreteNoun
پیش مضبُوط کنکریٹ ۔ ریت بجری اور سیمنٹ کا آمیزہ
20.Reinforcementn.
کمک رسائی۔ مضبوطی۔ تقویت۔ کمک۔ امدادی فوج۔ ممد۔ باعث تقویت۔ باعث استحکام
21.Reinforcementsn.
کمک رسائی۔ مضبوطی۔ تقویت۔ کمک۔ امدادی فوج۔ ممد۔ باعث تقویت۔ باعث استحکام
22.Reinforcesv.n.
کمک پہنچانا۔ مدد لانا (فوجی)۔ تائید کرنا۔ (دلائل سے)۔ قوت پہنچانا۔ اضافہ کرنا۔ مضبوط کرنا۔
Verb
قُوّت پُہنچانا ۔ طاقت بڑھانا ۔ کُمک پُہنچانا ۔ مضبُوط کرنا ۔ اِضافہ کرنا
23.Reinforcingv.n.
کمک پہنچانا۔ مدد لانا (فوجی)۔ تائید کرنا۔ (دلائل سے)۔ قوت پہنچانا۔ اضافہ کرنا۔ مضبوط کرنا۔
Verb
قُوّت پُہنچانا ۔ طاقت بڑھانا ۔ کُمک پُہنچانا ۔ مضبُوط کرنا ۔ اِضافہ کرنا
24.Reingratiatev. a.
دوبارہ رسوخ پانا۔ درخور حاصل کرنا۔ باریابی حاصل کرنا
25.Reinhabitv.
دوبارہ بسانا یا سکونت کرنا
rein found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones