English to Urdu Translation

resect found in 6 words.
1.Resectv. a.
کاٹ‌کر ہموار کرنا۔ تراشنا۔
Verb
کاٹنا ۔ تراش کر ہموار کرنا ۔ کاٹ یا تراش کر الگ نکال لینا ۔
2.ResectabilityNoun
تراش پذیری ۔
3.ResectableAdjective
تراشا جا سکنے والا ۔ تراش پذیر ۔ جسے کاٹ کر تراش کر الگ کیا جا سکے ۔
4.ResectionNoun
جزوی تراش ۔ کسی ہڈی ۔ عضو یا ریشے کے ایک حِصے کو کاٹ کر نکال دینے کا عمل ۔
5.ResectionalAdjective
جزوی تراش سے متعلق ۔ ہڈی ۔ عضو یا ریشے کے ایک حِصہ کو کاٹ پھینکنے سے متعلق ۔
6.ResectotomeNoun
ایک آلَہ جو آپرَیشَن میں کاٹنے کے لیے اِستَعمَال ہوتا ہے
resect found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones