Advertisement

English to Urdu Translation

see air 3, 4. found in 107 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.SackerNoun
لُوٹنے والا ۔ غارَت گَر ۔ لُٹيرا ۔ قَزاق ۔
2.Sageradj.
1. عاقل۔ دانا۔ دانش مند۔ دانش ور۔ مدبر۔ بدھ مان
2. فہمیدہ، سنجیدہ
n.
1. حکیم۔ سنجیدہ شخص۔ مرد آدمی۔ فاضل۔ عالم۔ شیخ
2. ایک درخت (ساج)
سيج ، ولی ۔ اللہ کا پيارا ۔ نيک و کار ۔ متقی۔
Adjective
بُزُرگ ۔ عاقِل ۔ فہميدَہ ۔ فَرزانَہ ۔ حَکيم ۔ عالَم ۔ شيخ ۔ عارِف ۔
3.SaharaNoun, Name, New Latin, Geology
صحرائے اعظم یا صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے جس کا رقبہ 9،000،000 مربع کلومیٹر ہے، مغرب میں بحر اوقیانوس، شمال میں کوہ اطلس اور بحیرہ روم، مشرق میں بحیرہ احمر اور مصر اور جنوب میں دریائے نائیجر کی وادی اور سوڈان واقع ہیں۔
4.Sakern.
باز کی ایک قسم (شکرا)
Noun
شِکرا ۔ صَقَر ۔ باز ۔ شاہين ۔ ايک پُرانی وَضَع کی توپ ۔
5.Saucern.
سکورا۔ طشتری۔ (پرچ۔ رکابی)
Noun
طَشتَری / پِرچ ۔ کوئی ڈِش ۔ رَکابی يا طَشتَری کی شَکَل کا بَرتَن ۔
6.Saucieradj.
1. گستاخ۔ ڈھیٹ۔ بے ادب۔
2. دلیر۔ بیباک
Adjective
بے ادَب ۔ گُستاخ ۔ ڈھيٹ ۔ غَير سَنجيدَہ ۔
7.SaugerNoun
ساگَر ۔ شُمالی امريکا کی ايک بَرچھا مَچھلی ۔
8.Sawern.
کروتیا۔ آرہ کش
Noun
آرا کَش ۔ آرا چَلانے والا ۔
9.Sawyerسوير ۔ آرا کش
Noun
آرا کَش ۔ لَکڑی چيرنے والا ۔
n.
کروتیا۔ آرہ کش
Noun
آرا کَش ۔ آرا چَلانے والا ۔
10.SayerNoun
بولنے والا ۔ اِظہار کَرنے والا ۔ بَيان کَرنے والا ۔
11.Scarn.
1. چکتا۔ داغ۔ زخم کا نشان۔ کھرونچ
2. کراڑا۔ ڈھانگ۔ داغ۔ (کھڑی چٹان)
v. a.
داغ ڈالنا۔ چکتا ڈالنا۔ داغی یا داغدار کرنا۔ (نشان لگانا۔ زخم کا بھرنا، پپڑی جمنا)
Noun
داغِ زَخَم ۔ گھَنا یا کَثیف سَفَید رَیشَہ دار نَسیج جو صِحَت مَند ہونے کے نَتیجَہ میں خَصُوصاً جِلد میں بَنتا ہے
Noun
داغ ۔ کھرونچ ۔ زَخَم کا نِشان ۔(نَباتِيات) نِشان جو پَتّے يا شاخ کےٹُوٹنے سے رہ جاتا ہے ۔
12.Scarev. a.
چونکانا۔ ڈرانا۔ ڈر دکھانا۔ ہسکارنا۔ بھچکانہ۔ بھچ کاگ۔ چڑیوں کے ڈارانے کا پتلا۔ دھوکا۔ کالی ہانڈی۔ ڈراوا۔ ڈراونا
Verb
ڈرانا ۔ اچانک خوف زَدَہ کَرنا ۔ ہِراساں کَرنا ۔
13.ScarerNoun
ڈرانے والا ۔ خَوف زَدَہ کَرنے والا ۔ ہِراساں کَرنے والا ۔
14.ScaryAdjective
(بول چال) خَوف يا دہشَت پيدا کَرنے والا ۔ ڈَر پوک ۔ آسانی سے خَوف زَدَہ ہونے والا ۔
15.ScaurNoun
داغ ۔
16.ScissorVerb
کاٹنا ۔ قينچی سے کاٹنا ۔ تَراشنا ۔ چِرکا لَگانا ۔
17.Scoren.
1. خط۔ لکیر۔ نشان۔ ڈنڈیر۔ ریکھا۔ کھونچا
2. لیکھا۔ حساب۔ کھیل کے نمبر۔ اسکور
3. وجہ۔ واسطہ۔ سبب۔ کارن
4. کوڑی۔ بیس۔ ستلی
5. اس سیرا
v. a.
1. نشان کرنا۔ تراشنا۔ کھودنا، کندہ کرنا
2. لکیر کھینچنا۔ ڈنڈیر کرنا۔ قرض‌کے حساب میں لکھنا۔ ادھار میںلکھنا
Noun
گِنتی/ شُمار ۔ کھرونچا ۔ خَط ۔ لَکير ۔ دَندانَہ ۔ خانَہ ۔ کَٹائی ۔ خَراش ۔
18.Scorern.
حساب رکھنے والا۔ نمبر درج کرنے والا۔ نشان لگانے والا
Noun
نِشان لَگانے والا ۔ نَمبَر دَرج کَرنے والا ۔ حِساب رَکھنے والا ۔
19.Scorian.
دھات کا میل۔ کیٹ
Noun
کِيٹ ۔ دھاتی ميل کُچيل ۔ گَند ۔ گَندَگی ۔
20.Scourv. a.
1. ملنا۔ صاف کرنا۔ رگڑنا۔ مانجھنا
3. لےجانا۔ دوڑ کرنا۔ الگ کرنا
4. برش کرنا۔ صاف کرنا۔ جھاڑنا
v. n.
1. صاف کرنا۔ رگڑنا۔ مانجھنا
2. پیٹ‌چلنا
3. بھاگنا۔ چل دینا۔ جلد گزرنا
Verb, Interjection
تيز تيز پھُرتی کے ساتھ چَلنا ۔ چَکَّر کاٹنا ۔
21.Scourern.
1. صاف کرنے والا۔ مانجھنے والا۔ صیقل گر
2. کڑا جلاب
3. دوڑ جانے والا بھاگ جانے والا
Noun
صَفائی کَرنے والا ۔
22.Scrayn.
ایک قسم کی چڑیا۔ (بحری ابابیل)
23.Screen.
پہاڑ۔ کی ڈھلان۔ کھڑی چٹان
24.Screwv. a.
1. پیچ بھرنا۔ پیچ کھانا۔ پیچ لگانا۔ پیچ گھانا
2. نچوڑنا۔ بھیچنا
3. زیادہ ستانی کرنا
4. منہ بگاڑنا۔ منہ ٹیڑھا کرنا
5. سخت امتحان لینا
n.
1. پیچ مروڑی۔
2. پیچ کی مانند کوئی شے
3. کنجوس۔ مکھی چوس۔ کھل اپاڑ
4. تھکا یا لٹا گھوڑا۔ ڈھگا۔ (ٹٹو)
5. طلب علم کا سخت امتحان
6. جہاز ڈھکیلنے کی کل کا پرزہ۔ (جہاز کا پنکھا)
Noun
پيچ ۔ چوڑی دار ميخ ۔ پيچ دار کيل ۔
25.Screw eyeNoun
ناکے والا پيچ ۔ حَلقَہ دار پيچ ۔
see air 3, 4. found in 107 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones