English to Urdu Translation
| tour found in 21 words. | ||
| 1. | Tour | n. 1. دورہ۔ گشت۔ سیر۔ سیاحت 2. باری۔ نوبت۔ پھیری۔ بدلی Noun دورہ ۔ سیاحت ۔ ٹور ۔ لمبا سفر ۔ تفریحی دورہ ۔  | 
| 2. | Tour de force | Noun کامیابی جو استعداد یا قوت سے حاصل ہو ۔ بے مثل فن پارہ ۔ بے نظیر فن پارہ ۔  | 
| 3. | Touraco | Noun تراکو ۔ بڑے قد کا ، چمک دار ارغوانی چھجا نما کلغی والا افریقی پرندہ ۔  | 
| 4. | Tourbillion | ہوائی ۔ چکر کھانے والا فضائی راکٹ ۔ گرداب ۔  | 
| 5. | Toured | n. 1. دورہ۔ گشت۔ سیر۔ سیاحت 2. باری۔ نوبت۔ پھیری۔ بدلی Noun دورہ ۔ سیاحت ۔ ٹور ۔ لمبا سفر ۔ تفریحی دورہ ۔  | 
| 6. | Touring | n. 1. دورہ۔ گشت۔ سیر۔ سیاحت 2. باری۔ نوبت۔ پھیری۔ بدلی Noun دورہ ۔ سیاحت ۔ ٹور ۔ لمبا سفر ۔ تفریحی دورہ ۔  | 
| 7. | Touring car | Noun دورہ گاڑی ۔ لِپٹواں چھت کی کھُلی موٹر کار ۔  | 
| 8. | Tourism | Noun سیروسیاحَت ۔ تفریحاً سفر کَرنے کی عادت ، رِواج ۔  | 
| 9. | Tourist | n. دورہ یا سیر کرنے والا۔ سیاح Noun, Adjective سیاح ۔ سیاحَت کرنے والا ۔ جو شَخص تفریحاً سیر کرے ۔  | 
| 10. | Tourist class | Noun سیّاحی دَرجہ ۔ بحری اور ہوائی جہازوں میں ارزاں کراۓ کی نشِستیں ۔  | 
| 11. | Tourist court | Noun موٹَل ۔ سراۓ ۔ سیّاحوں کے ٹھہرنے کی جگہ ۔  | 
| 12. | Tourist home | Noun سیّاح گھر ۔ پرائیویٹ گھَر جو سیّاحوں کو عارضی طور پَر جاۓ قیام مُہیّا کرے ۔  | 
| 13. | Tourist trap | Noun سیّاح جال ۔ سیّاحوں کو مہنگے داموں اشیاۓ ضرورت فروخت کرنے کا کاروبار ۔  | 
| 14. | Tourists | n. دورہ یا سیر کرنے والا۔ سیاح Noun, Adjective سیاح ۔ سیاحَت کرنے والا ۔ جو شَخص تفریحاً سیر کرے ۔ n. نیزہ بازی۔ فن سپاہ گری کی بازی۔ عام مقابلہ۔ ٹورنامنٹ Noun مُبارزہ ۔ ٹورنامنٹ ۔ باہمی مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔  | 
| 15. | Tourmaline | Noun ترمری ۔ ٹرملین ۔ یورون اور ایلومینم کا مُرکّب سِلی کیٹ ۔ معدنی مُرکّب جو سیاہ رنگ میں پایا جاتا ہے ۔  | 
| 16. | Tournament | n. نیزہ بازی۔ فن سپاہ گری کی بازی۔ عام مقابلہ۔ ٹورنامنٹ Noun مُبارزہ ۔ ٹورنامنٹ ۔ باہمی مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔  | 
| 17. | Tournequet | Noun {جراحی} شریان بند ۔ مرقات ۔ لہو روک ۔  | 
| 18. | Tourney | Noun مہارتوں کا مُقابلہ ۔ ورزشی کھیلوں کا سِلسِلہ ۔ باہمی مُقابلہ ۔ n. نیزہ بازی۔ فن سپاہ گری کی بازی۔ عام مقابلہ۔ ٹورنامنٹ Noun مُبارزہ ۔ ٹورنامنٹ ۔ باہمی مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔  | 
| 19. | Tourniquet | n. پیچ دار بند جو عضو کاٹتے وقت خون روکنے کے کام آتا ہے Noun شَریان بَند ۔ کِسی جارِح کی خُونی رَگوں کو دَبانے کا سامان ۔ اِس سے خُون کی رَوَانی کو روکا جاتا ہے  | 
| 20. | Tourniquets | n. پیچ دار بند جو عضو کاٹتے وقت خون روکنے کے کام آتا ہے Noun شَریان بَند ۔ کِسی جارِح کی خُونی رَگوں کو دَبانے کا سامان ۔ اِس سے خُون کی رَوَانی کو روکا جاتا ہے  | 
| 21. | Tours | n. 1. دورہ۔ گشت۔ سیر۔ سیاحت 2. باری۔ نوبت۔ پھیری۔ بدلی Noun دورہ ۔ سیاحت ۔ ٹور ۔ لمبا سفر ۔ تفریحی دورہ ۔  | 
| tour found in 21 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.