English to Urdu Translation
| town%20crier found in 18 words. | ||
| 1. | Tanager | Noun برقش امریکی ۔ امریکی پرندوں کی بعض قسمیں جو اپنے چمکیلے رنگوں کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ جیسے لال تنگرا ۔ |
| 2. | Tank car | Noun ٹینک کار ۔ ریل گاڑی کے ڈبے جن کے ذریعہ گیس اور تیل ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائے جاتے ہیں ۔ |
| 3. | Tanker | n. روغن بردار جہاز ٹینکر ۔ حوض دار جہاز ۔ تیل بردار جہاز ۔ |
| 4. | Tea maker | Noun پونی ۔ چھلنی ۔ چھیدوں والا ظرف جسے پیالی میں چائے بناتے ہوئے چھاننے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 5. | Tenser | adj. کھینچا ہوا۔ تنا ہوا۔ شدید بے چین n. زمانہ۔ کال۔ تصریف۔ فعل کی گردان Adjective تنا ہوا ۔ کنچھا ہوا ۔ شدید ۔ سخت ذہنی دباع میں ۔ جذباتی تناو کی کیفیت میں ۔ Noun خاص زمانے کی نشان دہی جیسے حال ۔ ماضی یا مستقبل ۔ زمانہ ۔ تصریف ۔ وقت ۔ |
| 6. | Tensor | Noun ناشرہ جَفن ۔ وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے کو کھنچا ہوا یا تنا ہوا رکھتا ہے ۔ عضلہ ناشرہ ۔ پیمایشی رقم ۔ |
| 7. | Tensoria | Adjective ناشرہ ۔ پیمایشی خط والا ۔ |
| 8. | Thanker | Noun شکریہ ادا کرنے والا ۔ شکر گزار ۔ |
| 9. | Thinker | n. خیال کرنے والا ۔تصور کرنے والا۔ سوچنے والا۔ غور کرنے والا۔ فلسفی۔ حکیم۔ صاحب فکر۔ مفکر Noun خیال کرنے والا ۔ صاحب فکر ۔ حکیم ۔ فلسفی ۔ سوچنے اور غور کرنے والا ۔ |
| 10. | Time - share | Verb کم از کم دو کاموں میں پورے صرف ہونے والے وقت کا حصوں میں متعین یا مقرر ہونا یا کرنا ۔ جیسے کمپیوٹر کے امور میں ۔ |
| 11. | Tinker | n. پنجیرا۔ جھالنے والا۔ ٹھٹھیرا v. n. پرانے برتن جوڑنا۔ جھالنا۔ پانجنا Noun پنجیرہ ۔ ٹھٹھیرا ۔ گھریلو استعمال میں آنے والے دھات کے برتن ۔ ظروف ۔ |
| 12. | Titanosaur | Noun کھریا کے زمانے کا خُشکی اور تری میں اُگنے والا پودا جو رینگنے والے کیڑے مکوڑوں کو ہڑپ کر جاتا تھا ۔ |
| 13. | Toe dancer | Noun پنجہ ناچ ناچنے والا ۔ پنجہ رقاص ۔ |
| 14. | Tonsure | n. مونڈن۔ بھدرا۔ چار آبرو کا صفایا Noun مُونڈن ۔ چَندیا صاف کرانے کی رسم ۔ پُورا سر مُنڈوانے کی رسم ۔ |
| 15. | Town car | Noun بڑی بس جِس کی اگلی نشِست شیشہ لگا کر مُسافروں کی نشِستوں سے الگ بنی ہوئی ہوتی ہے ۔ |
| 16. | Town crier | Noun قصبے کا ڈھنڈورچی ۔ قصبے کا مُعلّن ۔ منّاد ۔ |
| 17. | Towncrier | ڈھنڈھورچی۔ منادی کرنے والا |
| 18. | Twin-screw | Adjective جُڑواں پیچ ۔ جَہاز کے پیندے کے دونوں طَرَف بَڑے چَکَل کے ساتھ لَگے ہُوۓ جُڑواں پیچ جو پانی کو مُخالَف سَمت میں دھکیلتے ہیں ۔ |
| town%20crier found in 18 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.