English to Urdu Translation
| town%20hall found in 18 words. | ||
| 1. | Tamale | Noun تامیل ۔ میکسیکو کا ایک چٹ پٹا کھانا ۔ جو قیمے اور کالی مرچیں ملا کر خمیر کردہ روٹی میں رکھ کر بھاپ پر پکا کر کھایا جاتا ہے ۔ |
| 2. | Tamely | adv. فروتنی سے۔ مسکینی سے۔ بہ اطاعت۔ نامردی سے۔ بے ہمتی سے۔ بغیر کان ہلائے۔ بزدلی سے۔ بے لطفی سے Adverb مسکینی سے ۔ کمزور طریقے سے ۔ چپکے سے ۔ بے ہمتی سے ۔ |
| 3. | Tammany hall | Noun امریکی انسڈین لیڈر کے نام پر ۔ تمانی ہال ۔ |
| 4. | Thenal | Adjective راحتہ الید کا ۔ ہتھیلی کی مچھلی سے متعلق ۔ |
| 5. | Thinly | adv. تھوڑا۔ کم۔ دور دور۔ پراگندہ Adverb باریکی سے ۔ پتلے پن سے ۔ ہلکے پن ۔ کم کم ۔ |
| 6. | Thymol | Noun ست پودینہ ۔ تھائی مول ۔ قلمی مادہ جو پودینے کے تیل سے نکالا جاتا ہے ۔ |
| 7. | Timely | adv.adj. بروقت۔ بر محل۔ بر موقع۔ ٹھیک وقت پر۔ سویرے۔ اچھے وقت پر۔ ٹھیک سمے پر Adjective, Adverb بر وقت ۔ بر محل ۔ بہت موقع کا ۔ برموقع ۔ مناسب موقع ۔ موقع پر ۔ ٹھیک وقت پر |
| 8. | Tineal | Adjective جِلدی بیماری لگانے والی ۔ |
| 9. | Tinily | Adverb چھوٹے پن سے ۔ |
| 10. | Tinnily | Adverb قلعی کے طور پر ۔ |
| 11. | Toenail | Noun ناخن پا ۔ آدمی کے پاوں کی انگلیوں کے ناخن ۔ ترچھی گڑی میخ ۔ میخیں لگا کر کس کر جوڑنا ۔ |
| 12. | Tomalley | Noun لابسٹر مچھلی کی کلیجی جو پکانے سے سبز ہو جاتی ہے اور تَر لُقمہ شُمار ہوتی ہے ۔ |
| 13. | Tonal | Adjective لہجے کے مُتعلّق ۔ سُروں کے مُتعلّق ۔ صوتی ۔ سُری ۔ |
| 14. | Tonally | Adverb لہجے کے لحاظ سے ۔ سُر کے لحاظ سے ۔ |
| 15. | Town hall | Noun ٹاوٴن ہال ۔ قَصبے کا بڑا کمرہ جو میونسپل کمیٹی کے دفتر ، کاروباری مَرکَز اور عام جَلسہ گاہ کا کام دے ۔ دَربار ۔ |
| 16. | Townhall | دیوان عام۔ دربار۔ ٹاؤن ہال۔ میونسپلٹی کا دفتر |
| 17. | Tuitional | Adjective مُعلّمی کا ۔ اتالیقی کا ۔ |
| 18. | Tunnel | n. Noun سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔ |
| town%20hall found in 18 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.