English to Urdu Translation

trace found in 12 words.
1.Tracen.
1. نقش پا۔ کھوج۔ سراغ۔ لیکھ۔ پتا
2. علامت۔ نشانی۔ چنھ
3. نقشہ۔ خاکہ
4. جوت
v. a.
1. چلنا۔ گزرنا
2. خاکہ اتارنا یا کھینچنا۔ کھینچنا۔ نشان کرنا۔ نقشہ کھینچنا
3. سراغ، کھوج، پتا یا تھانگ لگانا
4. پیروی کرنا۔ پیچھے یا قدم بہ قدم جانا
Noun
سُراغ ۔ نِشان ۔ نَقش ۔ خاکہ ۔ مِٹی ہوئی شے کے باقی آثار ۔
Noun
قَلیل عنَاصَر ۔ عنَاصَر جو تھوڑی مِقدار میں کِسی جاندار کی ضَرُورَت ہوں
Noun
جوت ۔ جُتے ہوۓ گھوڑے سے کھِنچنے والی گاڑی ۔ رسّی ، زنجیر ۔ مشین میں جوڑنے والا حِصّہ ۔
2.Trace elementNoun
قلیل عنصَر ۔ وہ عنصَر جِسے حیوانات و نباتات کو کم سے کم مِقدار میں اپنی نشونُما کے لیے اِستعمال کرنا پڑتا ہے ۔
3.Traceableadj.
قابل سراغ۔ جس کا پتہ لگے۔ سراغ پزیر
Adjective
سُراغ کے قابل ۔ سُراغ پذیر ۔
4.TraceablenessNoun
سُراغ پذیری ۔
5.TraceablyAdverb
قابلِ سُراغ طریقے سے ۔ اِس طرح کے پتہ چَل سکے ۔
6.Tracedn.
1. نقش پا۔ کھوج۔ سراغ۔ لیکھ۔ پتا
2. علامت۔ نشانی۔ چنھ
3. نقشہ۔ خاکہ
4. جوت
v. a.
1. چلنا۔ گزرنا
2. خاکہ اتارنا یا کھینچنا۔ کھینچنا۔ نشان کرنا۔ نقشہ کھینچنا
3. سراغ، کھوج، پتا یا تھانگ لگانا
4. پیروی کرنا۔ پیچھے یا قدم بہ قدم جانا
Noun
سُراغ ۔ نِشان ۔ نَقش ۔ خاکہ ۔ مِٹی ہوئی شے کے باقی آثار ۔
Noun
قَلیل عنَاصَر ۔ عنَاصَر جو تھوڑی مِقدار میں کِسی جاندار کی ضَرُورَت ہوں
Noun
جوت ۔ جُتے ہوۓ گھوڑے سے کھِنچنے والی گاڑی ۔ رسّی ، زنجیر ۔ مشین میں جوڑنے والا حِصّہ ۔
7.TracelessAdjective
جِس کا کوئی کھوج نہ لگے ۔ بے نِشان ۔ بے سُراغ ۔
8.Tracern.
کھوجی۔ سراغی۔ سراغ رساں۔ چربہ اتارنے کا آلہ
Noun
نَقشہ نویس ۔ سُراغ رساں ۔ خاکہ کھینچنے والا شَخص یا چیز ۔
9.Traceriesn.
دروازے کے اوپر کے بیل بوٹے یا نقش و نگار
Noun
نَقش و نِگار سَنگی ۔ پتّھر کے کٹاوٴ کا آرائشی کام ۔ جالی کا کام ۔
10.Tracersn.
کھوجی۔ سراغی۔ سراغ رساں۔ چربہ اتارنے کا آلہ
Noun
نَقشہ نویس ۔ سُراغ رساں ۔ خاکہ کھینچنے والا شَخص یا چیز ۔
11.Traceryn.
دروازے کے اوپر کے بیل بوٹے یا نقش و نگار
Noun
نَقش و نِگار سَنگی ۔ پتّھر کے کٹاوٴ کا آرائشی کام ۔ جالی کا کام ۔
12.Tracesn.
1. نقش پا۔ کھوج۔ سراغ۔ لیکھ۔ پتا
2. علامت۔ نشانی۔ چنھ
3. نقشہ۔ خاکہ
4. جوت
v. a.
1. چلنا۔ گزرنا
2. خاکہ اتارنا یا کھینچنا۔ کھینچنا۔ نشان کرنا۔ نقشہ کھینچنا
3. سراغ، کھوج، پتا یا تھانگ لگانا
4. پیروی کرنا۔ پیچھے یا قدم بہ قدم جانا
Noun
سُراغ ۔ نِشان ۔ نَقش ۔ خاکہ ۔ مِٹی ہوئی شے کے باقی آثار ۔
Noun
قَلیل عنَاصَر ۔ عنَاصَر جو تھوڑی مِقدار میں کِسی جاندار کی ضَرُورَت ہوں
Noun
جوت ۔ جُتے ہوۓ گھوڑے سے کھِنچنے والی گاڑی ۔ رسّی ، زنجیر ۔ مشین میں جوڑنے والا حِصّہ ۔
trace found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones