English to Urdu Translation

trade%20union found in 22 words.
1.Tartann.
1. ایک قسم کی ناؤ
2. اونی سوتی کپڑا
Noun, Adjective
مختلف رنگوں کا چار خانہ ۔ اُونی کپڑا جسے عام طور پر اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی علاقوں کے لوگ پہنتے ہیں ۔
Noun
تارٹان ۔ ایک مستول والی کشتی جو بحیرہ رُوم میں استعمال ہوتی ہے ۔ جس کا بڑا تکونی بادبان ہوتا ہے ۔
2.Tear downتوڑنا یا علٰیحدہ علٰیحدہ کرنا ۔ منتشر کرنا ۔ کسی پر بہتان باندھنا ۔
3.TeardownNoun
علیحدگی ۔
4.TeratomaNoun
سَلعَہ ثَلَاثی ۔ جَنَینی ماخَذ کی رَسولی جو مُختَلِف ساختوں بَشَمُول ایپی تھَیلیَل اور رابطی بافتوں پَر مُشتَمَل ہوتی ہے ۔ بَیضَہ دانیوں اور خُصیوں میں عام ہوتی ہے
5.Tertianadj.
تیسرے دن کا۔ سہ روزہ۔ ثلاثی
n.
تیا۔ باری کا۔ تجاری۔ نوبتی
Adjective
باری کا بخار ۔ باری کا ۔ ایک دن چھوڑ کر ہونے والا ۔ جیسے بُخار ۔
6.Thirteenn.
تیرہ۔ سبزہ۔ تریودش
Noun
تیرہ ۔ تیرہ کی علامت ۔ تیرہ افراد ۔ اشیا کا ۔
7.Threatenv. a.
دھمکانا۔ دھمکی دینا۔ آنکھ دکھانا۔ گھرکی دینا۔ ڈرانا۔ تہدید کرنا۔ تخویف کرنا۔ چشم نمائی کرنا۔ خوف دلانا
Verb
کسی کو دھمکیاں دینا ۔ ڈراوا دینا ۔ جیسے زخمی کر دینے کا ۔ خوف دلانا ۔
8.TitrationNoun
کسی محلول میں کسی جز کی مقدار کا یقینی تعین کرنے کا ایک طریقہ ۔ جیسے رنگ کی تبدیلی ۔
9.TortoniNoun
گاڑھی بالائی اور انڈوں سے بنی ہوئی آئس کریم ۔
10.Trade editionNoun
عام ایڈیشن ۔ کوئی کتاب جو عام لوگوں کے پڑھنے کے لیے چھاپی جاۓ ۔
11.Trade inاِستعمال شُدہ چیز کا تبادلہ ۔ ویسی ہی کِسی چیز خریدنے کے عِوَض ۔
12.Trade-inNoun, Adjective
اِستعمال شُدہ چیز ۔ جیسے موٹر کار یا ریڈیو جو نئی چیز خریدتے ہوۓ رقم کی جُزوی ادائی کے طور پَر دی جاۓ ۔
13.Trade nameNoun
تِجارتی نام ۔ نام جِس سے کوئی چیز تِجارتی لحاظ سے مَشہُور ہو جاۓ ۔ نام یا نِشان جِس کے تحت کوئی فَرم ۔
14.Trade onVerb
کِسی چیز کو ذاتی مُفاد کے لیے اِستعمال کرنا ۔
15.Trade unionNoun
ٹریڈ یونین ۔ مَزدُور انجمن جو کِسی صنعت و حَرفَت سے مُتعلّق شعبوں کے کارکنوں کے مُتعلّق ہو ۔ انجمن پیشہ وراں ۔
16.Tradenamen.
کسی شے کا تجارتی نام
17.Tradeunionn.
مزدوروں کے تحفظ کی یونین۔ ٹریڈ یونین
18.Traditionn.
1. تفویض۔ حوالگی۔ سپردگی
2. روایت۔ کہاوت۔ نقل
3. حدیث
Noun
رسم ۔ روایت ۔ خیالات ۔ عقائد ۔ ریت ۔ رِواج ۔
19.TritiumNoun
{طبیعیات} ٹَریشیم ۔ ثلاثی ہائیڈروجَن ۔ تاب کار ہائیڈروجَن ۔ ہَم جا ، جِس کا ایٹمی وَزَن تین ہوتا ہے ۔
20.TritonNoun
آبی چھِپکَلی ۔ ناقَوسی ناعمَہ ۔ اِسی نام و نَسَل کا کوئی بھی آبی جانور جو قُرنا نُما بَڑی کھال والا ہو ۔
Noun
{طِبیعیات} دو نیوٹرون اور ایک پَروٹون سے تَرکیب یافتہ ثلاثی ہائیڈروجن ایٹم کا مَرکَزہ ۔
21.TritoneNoun
{موسیقی} سَہ سُرا اُلاب ۔ تین سُرا بُعد ۔ تین پُورے سُروں پَر مُشتَمِل وَقفَہ ۔
22.Troddenv. a.
1. پاؤں رکھنا
2. کچلنا۔ روندنا۔ گاہنا
3. جفتی کھانا۔ جڑنا۔ چڑھنا۔ بیٹھنا
n.
1. قدم۔ پاؤں۔ گام۔ ٹاپ۔ ڈگ
2. جفتی۔ جوڑ
3. چال۔ رفتار
4. پیڑی۔ سیڑھی۔ پائیدان
5. پہیے کی پٹھی۔ پٹڑی
Verb
چَلنا ۔ قَدَم رَکھنا ۔ آگے ۔ آر پار ۔ اندَر یا اُوپَر چَلنا ۔
trade%20union found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.