English to Urdu Translation
| trade%20wind found in 9 words. | ||
| 1. | Tetradymite | Noun بسمت کا مرکب ۔ عام طور پر درختوں کے جُھنڈ وغیرہ میں بنتا ہے ۔ بھورے فولادی رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
| 2. | Thirteenth | adj. تیرھواں۔ سیزدہم Adjective تیرھواں ۔ تیرہ برابر کے حصوں میں تقسیم شدہ ۔ شے کا ایک ۔ تیرہ کے برابر حصوں کا ایک حصہ ۔ |
| 3. | Threatened | v. a. دھمکانا۔ دھمکی دینا۔ آنکھ دکھانا۔ گھرکی دینا۔ ڈرانا۔ تہدید کرنا۔ تخویف کرنا۔ چشم نمائی کرنا۔ خوف دلانا Verb کسی کو دھمکیاں دینا ۔ ڈراوا دینا ۔ جیسے زخمی کر دینے کا ۔ خوف دلانا ۔ |
| 4. | Trade wind | Noun تِجارتی ہوا ۔ بادِ مُراد ۔ اِن ہواوٴں میں سے ایک جو بحرِ اوقیانوس اور بحرُ الکاہل میں خَطِ استوا کی طرف چلتی رہتی ہے ۔ |
| 5. | Tradewind | n. موسمی ہوا۔ تجارتی ہوا |
| 6. | Treatment | n. 1. کارروائی۔ اہتمام۔ انتظام 2. سلوک۔ مدارات۔ برتاؤ 3. معالجہ۔ علاج علاج Noun بَرتاوٴ ۔ سَلُوک ۔ بَرتاوٴ کَرنے کا عمَل ۔ طریقہ ۔ مَدارَت ۔ فَن ۔ |
| 7. | Trident | n. ترسول۔ سہ شاخہ اوزار adj. ترسولی۔ سہ شاخہ Noun, Adjective سَہ شاخَہ ۔ تَرَنگَل ۔ کانٹے کی شَکَل کا سَہ شاخَہ اوزار ۔ تَرشُول ۔ |
| 8. | Tridentate | Adjective سَہ دَندانہ ۔ سَہ دَنتا ۔ سَہ شاخَہ نیزے کا ۔ سَہ شاخَہ تَرشُول کا ۔ |
| 9. | Tridented | n. ترسول۔ سہ شاخہ اوزار adj. ترسولی۔ سہ شاخہ Noun, Adjective سَہ شاخَہ ۔ تَرَنگَل ۔ کانٹے کی شَکَل کا سَہ شاخَہ اوزار ۔ تَرشُول ۔ |
| trade%20wind found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.