English to Urdu Translation
| transit found in 18 words. | ||
| 1. | Transit | n. 1. روانگی۔ گزار 2. راستہ۔ راہ 3. کسی جرم فلکی کا دوسرے کے گردے پر سے گزرنا Noun گُزر ۔ عبُور ۔ گُزرنے کا عمَل ۔ اُوپَر سے جانے کا راستہ ۔ اندر سے جانے کا راستہ ۔ |
| 2. | Transit instrument | Noun آلہ عبُور ۔ دُور بین نِصفُ النہار ۔ زاویہ گیر ۔ تھیوڈو لائٹ ۔ |
| 3. | Transited | n. 1. روانگی۔ گزار 2. راستہ۔ راہ 3. کسی جرم فلکی کا دوسرے کے گردے پر سے گزرنا Noun گُزر ۔ عبُور ۔ گُزرنے کا عمَل ۔ اُوپَر سے جانے کا راستہ ۔ اندر سے جانے کا راستہ ۔ |
| 4. | Transiting | n. 1. روانگی۔ گزار 2. راستہ۔ راہ 3. کسی جرم فلکی کا دوسرے کے گردے پر سے گزرنا Noun گُزر ۔ عبُور ۔ گُزرنے کا عمَل ۔ اُوپَر سے جانے کا راستہ ۔ اندر سے جانے کا راستہ ۔ |
| 5. | Transition | n. 1. تبدیل۔ تغیر۔ تبدل۔ نقل مکان 2. روانگی۔ مرور۔ عبور 3. لے کا بدلنا 4. گریز۔ علیحدگی Noun عبُور ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ میں نَقَل مقانی کَرنا ۔ تَغیّر ۔ عمَلِ تَغیّر ۔ |
| 6. | Transitional | Adjective عبُوری ۔ تَغیّر پذیر ۔ عارضی ۔ تَغیّر و تَبدّل سے مُتعلّق ۔ |
| 7. | Transitionally | Adverb عارضی طور پَر ۔ تَغیّر پذیر طور پَر ۔ |
| 8. | Transitioned | n. 1. تبدیل۔ تغیر۔ تبدل۔ نقل مکان 2. روانگی۔ مرور۔ عبور 3. لے کا بدلنا 4. گریز۔ علیحدگی Noun عبُور ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ میں نَقَل مقانی کَرنا ۔ تَغیّر ۔ عمَلِ تَغیّر ۔ |
| 9. | Transitioning | n. 1. تبدیل۔ تغیر۔ تبدل۔ نقل مکان 2. روانگی۔ مرور۔ عبور 3. لے کا بدلنا 4. گریز۔ علیحدگی Noun عبُور ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ میں نَقَل مقانی کَرنا ۔ تَغیّر ۔ عمَلِ تَغیّر ۔ |
| 10. | Transitions | n. 1. تبدیل۔ تغیر۔ تبدل۔ نقل مکان 2. روانگی۔ مرور۔ عبور 3. لے کا بدلنا 4. گریز۔ علیحدگی Noun عبُور ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ میں نَقَل مقانی کَرنا ۔ تَغیّر ۔ عمَلِ تَغیّر ۔ |
| 11. | Transitive | adj. متعدی۔ سکرمک Adjective {گرامر} مَروری ۔ مُتعدی ۔ ایسے فعل سے مُتعلّق جِس کا عمَل اپنے فاعل سے تَکملہ تک پہنچے ۔ اِس کے مُکمّل معنی دے ۔ |
| 12. | Transitively | Adverb {فعل} مُتعدّی کے طور پَر ۔ |
| 13. | Transitiveness | Noun مُتعدّیت ۔ مُتعدّی ہونے کی حالت ۔ |
| 14. | Transitives | adj. متعدی۔ سکرمک Adjective {گرامر} مَروری ۔ مُتعدی ۔ ایسے فعل سے مُتعلّق جِس کا عمَل اپنے فاعل سے تَکملہ تک پہنچے ۔ اِس کے مُکمّل معنی دے ۔ |
| 15. | Transitorily | Adverb عارضی طور پر ۔ غیر مُستقِل طریقے سے ۔ وقتی طور پَر ۔ |
| 16. | Transitoriness | Noun ناپائیداری ۔ بے بُنیادی ۔ عارضی پَن ۔ |
| 17. | Transitory | adj. چند روزہ۔ فانی۔ گزراں۔ عارضی۔ ناپائیدار Adjective ہنگامی ۔ چَند روزہ ۔ عارضی ۔ غیر مُستَقِل ۔ ناپائیدار ۔ وقتی ۔ |
| 18. | Transits | n. 1. روانگی۔ گزار 2. راستہ۔ راہ 3. کسی جرم فلکی کا دوسرے کے گردے پر سے گزرنا Noun گُزر ۔ عبُور ۔ گُزرنے کا عمَل ۔ اُوپَر سے جانے کا راستہ ۔ اندر سے جانے کا راستہ ۔ |
| transit found in 18 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.