English to Urdu Translation
| transplant found in 8 words. | ||
| 1. | Transplant | v. a. ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا Verb ایک جگہ سے اُکھاڑ کَر دُوسری جگہ لگانا ۔ جیسے پودے کو ۔ لوگوں کو ایک جگہ سے اُٹھا کر دُوسری جگہ بسانا ۔ |
| 2. | Transplantable | Adjective اِنتقال پذیر ۔ مُنتقِل پذیر ۔ |
| 3. | Transplantation | n. پود کا لگانا یا جمانا۔ انتقال مکان کرنا۔ منتقلی Noun نَقَل ۔ عمَلِ نَقَل ۔ مُنتَقِلی ۔ پود ۔ Noun اِنتِقالِ عُضو ۔ کِسی دُوسرے حِصّے یا جِسَم میں سے عُضو یا نَسیج لے کَر کِسی اور حِصّے میں پَیوَند کَرنا |
| 4. | Transplantations | n. پود کا لگانا یا جمانا۔ انتقال مکان کرنا۔ منتقلی Noun نَقَل ۔ عمَلِ نَقَل ۔ مُنتَقِلی ۔ پود ۔ Noun اِنتِقالِ عُضو ۔ کِسی دُوسرے حِصّے یا جِسَم میں سے عُضو یا نَسیج لے کَر کِسی اور حِصّے میں پَیوَند کَرنا |
| 5. | Transplanted | v. a. ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا Verb ایک جگہ سے اُکھاڑ کَر دُوسری جگہ لگانا ۔ جیسے پودے کو ۔ لوگوں کو ایک جگہ سے اُٹھا کر دُوسری جگہ بسانا ۔ |
| 6. | Transplanter | n. پود لگانے یا جمانے والا۔ آلہٴ نقل Noun مُنتقِل کَرنے والا ۔ آلہٴ نَقَل ۔ پودے کو جَڑ سمیت اُکھاڑنے کا اوزار ۔ پود گیر ۔ |
| 7. | Transplanting | v. a. ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا Verb ایک جگہ سے اُکھاڑ کَر دُوسری جگہ لگانا ۔ جیسے پودے کو ۔ لوگوں کو ایک جگہ سے اُٹھا کر دُوسری جگہ بسانا ۔ |
| 8. | Transplants | v. a. ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا Verb ایک جگہ سے اُکھاڑ کَر دُوسری جگہ لگانا ۔ جیسے پودے کو ۔ لوگوں کو ایک جگہ سے اُٹھا کر دُوسری جگہ بسانا ۔ |
| transplant found in 8 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.