English to Urdu Translation

traps found in 4 words.
1.TrapsNoun
آلہ ہاۓ موسیقی بجانے کے مُختَلِف طریقے جو رَقص یا جاز بینڈ کے دوران ڈھول تاشے یا جھانجھ مَجھیرے کے طور اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ سَفری اسباب ، ذاتی سامان ۔
v. a.
1. پھانسنا۔ دام میں پکڑنا۔ بجھانا
2. حکمت یا جل دے کر پکڑنا
n.
1. دام۔ جال۔ پھندا۔ جانور پکڑنے کی کل
2. چور گڑھا۔ کمین گاہ
3. گھات۔ فن فریب۔ چالاکی۔ داؤں
4. گلی ڈنڈا
5. چیز بست۔ بدنا بوریا۔ شجرہ قلہ
6. یکہ بگی
Noun
پھَندا ۔ جال ۔ گڑھا ۔ سازِش ۔ چھَل ۔ جھانسا ۔ دام ۔
Noun
زینہ پَتّھر ۔ سیاہ پَتّھر ۔ سیاہ رَنگ کی سَتُون نُما آتِش فشاں چٹّان ۔ جیسے بَسالٹ ۔ بادامی آتِشی پَتّھر ۔
Verb
گھوڑے پَر ساز رکھنا ۔ سجانا ۔ وَردی پہننا ۔ سَج سجا کَر تیّار ہونا ۔ جھول ڈالنا ۔
2.TrapshooterNoun
ٹریپ مَشین سے شِکار کھیلنے والا ۔ ٹریپ شِکاری ۔
3.TrapshootingNoun
ٹریپ مَشین کے ذریعے ہوا میں مَٹّی کے گولوں پَر گولی چلا کَر شِکار کَرنے کا کھیل ۔ ٹریپ شِکار ۔
4.Trapstickn.
1. ڈنڈا
2. گھوڑے کا زیبائشی ساز۔ جھول
n.
traps found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones