English to Urdu Translation

trench found in 15 words.
1.Trenchn.
1. کھائی کھودنے والا
2. میز۔ کھانا جو میز‌پر لگایا جائے
v. a.
1. کھودنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا
2. کھائی کھودنا
3. مورچہ بنانا
Noun
کھائی ۔ نالی ۔ خَندَق ۔ گھاٹی ۔ گہری نالی ۔
2.Trench coatNoun
فوجی بَرساتی ۔ فوجیوں کا اِستعمال کا دوہری چھاتی والا بارانی کوٹ جِس کی پُشت پَر چھوٹی سی پیٹی اور کَندھوں پَر فیتہ لَگا ہوتا ہے ۔
3.Trench feverNoun
خَندقی بُخار ۔ بار بار ہونے والا بُخار جو پہلی عالمی جَنگ کے دوران فوجیوں میں جووں کی وجہ سے پھَیل گیا تھا ۔
4.Trench footNoun
خَندقی پا ۔ سَردی یا نمی میں کھُلا رہنے سے پاوں کی کھال گَل جانے کی کیفیت ۔
5.Trench knifeNoun
دَست بَدَستی جَنگ میں اِستعمال ہونے والا خَنجَر نُما فوجی چھُرا ۔
6.Trench mouthNoun
سوزش گلو ۔ خَنَّاق ۔
7.TrenchancyNoun
زور ۔ سَختی ۔ حِدَّت ۔
8.TrenchantAdjective
تیز ۔ پُر جوش ۔ جیسے زُبان بولنے میں ۔ راست رو ۔
9.TrenchantlyAdverb
پُر زور طریقے سے ۔ سَختی سے ۔
10.Trenchedn.
1. کھائی کھودنے والا
2. میز۔ کھانا جو میز‌پر لگایا جائے
v. a.
1. کھودنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا
2. کھائی کھودنا
3. مورچہ بنانا
Noun
کھائی ۔ نالی ۔ خَندَق ۔ گھاٹی ۔ گہری نالی ۔
11.TrencherNoun
مُربع یا گول چوڑی لَکڑی جِس میں پہلے اشیاۓ خُوردنی رَکھ کَر پیش کی جاتی تھیں یا کاٹی جاتی تھیں ۔ کَندہ ۔
Noun
خَندَق کُن ۔ خَندقیں کھودنے والا ۔ کھائیاں کھودنے والا ۔ خَندقیں کھودنے والی شے ۔
12.Trencherflyn.
دسترخوان کی مکھی۔ طعام تلاش
13.TrenchermanNoun
پیٹو ۔ بَسیار خور ۔ کھانے والا ۔ پُر خور ۔ جِس کی خوراک زیادہ ہو ۔
14.Trenchesn.
1. کھائی کھودنے والا
2. میز۔ کھانا جو میز‌پر لگایا جائے
v. a.
1. کھودنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا
2. کھائی کھودنا
3. مورچہ بنانا
Noun
کھائی ۔ نالی ۔ خَندَق ۔ گھاٹی ۔ گہری نالی ۔
15.Trenchingn.
1. کھائی کھودنے والا
2. میز۔ کھانا جو میز‌پر لگایا جائے
v. a.
1. کھودنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا
2. کھائی کھودنا
3. مورچہ بنانا
Noun
کھائی ۔ نالی ۔ خَندَق ۔ گھاٹی ۔ گہری نالی ۔
trench found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones