English to Urdu Translation

tung%20oil found in 21 words.
1.TangeloNoun
سنگترے یا نارنگی کا مخلوط النسل درخت جسے چکوترے یا گریب فروٹ سے پیوند کیا گیا ہو ۔
2.Tanglev. a.
1. الجھانا۔ گلجھٹی ڈالنا۔ پیچیدہ بنانا
2. پھنسانا۔ پھانسنا
3. جھگڑے یا مصیبت میں ڈالنا
n.
1. لٹ۔ گلجھٹی
2. الجھیڑا۔ مشکل۔ الجھاؤ۔ پیچیدگی
Verb
الجھنا یا الجھانا ۔ بننا یا ٹانکنا ۔ اس طرح کہ اس کا دوبارہ کھولنا مشکل ہو جائے ۔
Noun
دو قسم کے بڑے بحری ترسلوں میں سے کوئی ایک ۔
3.Tenaciouslyadv.
سختی سے۔ چمٹ کر۔ چمچچڑ ہو کر
Adverb
سختی سے ۔ مضبوطی سے ۔ محکم طور پر ۔
4.TenselyAdverb
شدت جوش سے ۔ کھچاو یا تناو کی حالت میں ۔ بے چینی سے ۔
5.TensileAdjective
تنشی ۔ کھنچاو سے متعلق ۔ تننے والا ۔ جو کھینچا جا سکے ۔ لچک دار ۔
6.TenuouslyAdverb
باریکی سے ۔ لطافت و نزاکت کے ساتھ ۔
7.TeutonicallyAdverb
ٹیوٹانی طور پر ۔ المانوی طریقے سے ۔
8.Thnicallyadv.
اصطلاحی طور پر۔ فنی لحاظ سے
9.Tincaln.
ٹنگار
Noun
ٹِنگار ۔ خام سہاگہ ۔
10.Tinglen.
ٹھن ٹھن۔ ٹن۔ ٹن۔ جھنجھناہٹ
v. n.
جھنجھنانا۔ سنسنانا۔ سرسرانا
Verb
جھنجھناہٹ ۔ لرزش کا ہلکا سا احساس ہونا ۔ ہلکی ضرب یا سردی سے ۔
11.TinglyAdjective
جھنجھناہٹ والا ۔
12.Tinklev. a.
سنسنانا۔ ٹھنٹھنانا۔ جھنجھنانا۔ چھنکارنا۔ ٹن ٹن بجانا
Verb
ہلکی ۔ تیز یا اونچی آواز پیدا ہونا ۔ جیسے ٹن ٹن کی آواز ۔ جھنکار پیدا ہونا ۔
13.TinklyAdjective
ٹن ٹن کرنے والی ۔ ٹنٹناتا ہوا ۔
14.Tinseln.
1. جھلمل۔ پنی۔ چل چل۔ جھوٹا کام۔ مصنوعی شے۔ ٹیپ ٹاپ
2. بھڑک دار شے
3. جھوٹا گوٹا کناری یا مسالا
v. a.
جھوٹے کام سے رونق دینا۔ نمائش کرنا۔ بھڑکیلا بنانا۔ بھڑک دار کرنا
adj.
بھڑکیلا۔ نمائشی۔ رونق دار
Noun
بھڑکیلا ۔ چمکدار دھاتی مادے کے باریک دھاگے ۔ چل چل ۔ بہرج ۔ پنّی ۔ مصنوعی شے ۔ ٹیپ ٹاپ ۔
15.TinsellyAdjective
بھڑک دار طریقے سے ۔ سج سجا کر ۔
16.TonicallyAdverb
مقوی کے طور پر ۔ سُر کے اعتبار سے ۔
17.TonishlyAdverb
فیشن کے ساتھ ۔ طرح دارانہ ۔
18.Tonsiln.
گلے کی گلٹی یا کوڑی۔ لوزة الحلق
ٹون سل ۔ کوا
Noun
لوزہ ۔ گلے کی گِلٹی ۔ ٹانسل ۔
19.Tung oilNoun
روغَن ٹَنگ ۔ چین کے ٹَنگ نامی دَرَخت کے بیجوں سے نِکلا ہُوا زَرد رَنگ کا تُرش تیل جو سُکھانے والے عامِل کے طور پَر روغَن بَنانے میں اور آب روک کے طور پَر کام آتا ہے ۔
20.Tuniclen.
پتلا اور نازک پوست یا چھلکا
Noun
{کلیسیات} پوستینہ ۔ ڈیکن یا پادریوں کا کُرتَہ جو عشاۓ رَبّانی کے وقت پہنا جاتا ہے ۔
21.Twinklen.
1. جھپک
2. پل۔ لمحہ۔ لحظہ۔ آن۔ طرفة العین
v. n.
1. بار بار پلک مارنا۔ آنکھیں مچکانا یا ملکانا۔ پلک پیٹنا
2. ٹمٹمانا۔ جھلمل کرنا۔ جھلملانا۔ ڈبک ڈبک کرنا
Verb
ٹِمٹِمانا ۔ جھِلمِلانا ۔ آنکھیں جھَپَکانا ۔ چَمَکنا ۔ جَگمَگانا ۔
tung%20oil found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.