English to Urdu Translation
| turbo%20fan found in 23 words. | ||
| 1. | Tarpeian | Adjective اُس چٹان کے بارے میں یا وہ چٹان جس پر سے قدیم رومی مُجرموں کو گرا کر ہلاک کر دیا کرتے تھے ۔ |
| 2. | Tarpon | Noun ترین مچھلی ۔ فلس دار بڑی مچھلی جو خلیج میکسیکو میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 3. | Teraphim | n. دیوتا۔ ٹھاکر۔ مورت |
| 4. | Terbium | Noun عنصر ۔ دھات ۔ نادر ارضی سلسلے کا ایک دھاتی عنصر ۔ |
| 5. | Terebene | Noun تربین ۔ تربینی مرکب جو ادویہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 6. | Terpene | Noun تارہین ۔ بعض غیر سیر شدہ ہائیڈروکاربن ۔ |
| 7. | Terrapin | n. ایک قسم کا کچھوا Noun تراہین ۔ کچھوا ۔ ہیرا پشت ۔ جنوبی امریکا کے مواج یا تازہ پانیوں میں رہنے والا ایک قسم کا کچھوا ۔ |
| 8. | Thereupon | adv. اس پر۔ اس پر۔ بعد ازاں۔ اس سبب سے۔ پس۔ چنانچہ۔ فورا ہی۔ معا Adverb اِس پر ۔ اُس پر ۔ اُس کے نتیجے کے طور پر ۔ فوری ۔ اس سبب سے ۔ پس ۔ فوراً ہی ۔ |
| 9. | Threepenny | adj. دونی کا۔ سستا Adjective تین پینی کے برابر ۔ معمولی قیمت کا ۔ |
| 10. | Throw open | پاپندی اُٹھا دینا ۔ |
| 11. | Trapan | n. داؤں۔ گھات۔ جال v. a. پھندے سے پکڑنا |
| 12. | Tree of heaven | Noun شجرِ فَلَک ۔ |
| 13. | Trepan | n. Noun تَرپان ۔ سِرے دار آرے کی شَکَل کا سُوراخ کَرنے والا اوزار جِس سے چَٹّانوں میں سُوراخ کیے جاتے ہیں ۔ Noun دُوسروں کو پھانسنے والا ۔ پھَندے میں لانے والا ۔ مَکَر ۔ فَریب ۔ پھَندا ۔ جال ۔ |
| 14. | Trephine | Noun تَرفین ۔ تَرپان ۔ آلہ جَرّاحی کی تَرَقّی یافتہ شَکَل جِس سے چھید کَر کے کھوپڑی کی الواحِ سَر کاٹی جاتی ہیں ۔ |
| 15. | Treponema | Noun ٹَرپونیما نَسَل کا کوئی سا کُنڈلی دار جَرثُومہ جو اِنسان اور میمل جانوروں سے طُفیلی کی طرح چِمٹ کَر اِنھیں آتشَک کا مَرض لگا دیتا ہے ۔ |
| 16. | Tribune | n. 1. حاکم فوجداری 2. مجمع عام میں تقریر کرنے کی چوکی Noun حامی جَمہُور ۔ وکیلِ جَمہُور ۔ قدیم روما میں بہت سے افسروں کا خِطاب ۔ Noun اُونچا چَبُوترا ۔ مُسنَد ۔ شَہ نشین ۔ نیم قوسی محراب ۔ |
| 17. | Triphibian | Adjective سَہ گیرہ ۔ زمین پَر ، سَمُندَر میں یا فِضا میں جَنگ پَر پُوری طَرح ماہِر یا آمادَہ ۔ ہَوائی جَہاز کے بارے میں جو پانی ، بَرف یا زمین پَر عمَل کاری کے قابِل ہو ۔ |
| 18. | Trivium | n. فن ثلاثہ منطق، نحو، بیان۔ صرف و نحو، خطابت اور منطق۔ تین فنون شریفہ Noun علُوم ثلاثَہ ۔ قُرونِ وُسطیٰ کے ساتھ فَنُونِ شَریفہ میں سے تین فَنُون جوصَرف و نحو ، عِلمِ بیان اور مَنطَق پَر مُشتَمِل تھے ۔ |
| 19. | Truepenny | n. ایماندار یا با دیانت آدمی۔ کھرا آدمی |
| 20. | Turban | n. پگڑی۔ منڈاسا۔ سربند۔ چیرا۔ دستار۔ عمامہ۔ سرپیچ ٹربن ۔ پگڑی ۔ Noun پَگڑی ۔ دَستار ۔ مُسَلمانوں کا مَروَجَہ عمامَہ جِسے لوگ سَروں پَر باندھتے ہیں ۔ |
| 21. | Turbine | Noun تُربین ۔ ٹَربائن ۔ چَرخاب ۔ |
| 22. | Turbo fan | Noun ٹَربو پَنکھا ۔ نَل دار پَنکھے والے جیٹ اِنجَن کا پَنکھا جو ٹَربائن کے زور سے چَلتا ہے ۔ |
| 23. | Turfman | Noun گھُڑ دوڑیا ۔ گھُڑ دوڑ میں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔ گھُڑ دوڑ کا شوقین ۔ |
| turbo%20fan found in 23 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.