English to Urdu Translation
| turkish%20bath found in 6 words. | ||
| 1. | Thoroughsped | adj. پکا۔ کامل۔پورا Adjective ہر چال سیکھا ہوا ۔ جیسے عمدہ تربیت یافتہ گھوڑا ۔ پورا ۔ پکا ۔ کامل ۔ |
| 2. | Tracheophyte | Noun رگی پودے ۔ عرقی پودے ۔ رگ ساز پودوں کے گروہ کا کوئی پودا ۔ |
| 3. | Tricuspid | adj. تین نقطے کا Adjective سَہ نُکّا ۔ جِس کی تین نوکیں ہوں ۔ جیسے دانت ۔ سَہ نُکّے صَمام کے مُتعلّق ۔ تین نُقطے کا ۔ Adjective سہ کِنگری ۔ تین کیپسُول والا |
| 4. | Tricuspidate | Adjective سَہ کِنگری ۔ تین نوکوں والا ۔ سَہ شاخہ ۔ |
| 5. | Triseptate | Adjective سَہ فَصلَہ ۔ وہ پودا جِس کے تین پَردے ہوں ۔ پودا جِس کے تین پَرت ہوں ۔ |
| 6. | Turkish bath | Noun تُرکی حَمام ۔ تُرکی غُسَل کا ایک طَریقہ جِس میں بھاپ سے گَرَم کیے ہُوۓ کَمرے میں آدمی کو خُوب پَسینَہ آجانے کے بعد اُس کے جِسم کی مالِش کی جاتی ہے ، پھِر صابَن مَل کَر اُسے اچھی طَرح غُسَل دیا جاتا ہے ۔ |
| turkish%20bath found in 6 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.