English to Urdu Translation

turkish found in 5 words.
1.TurkishAdjective
تُرکی ۔ تُرکوں کا ۔ تُرکی کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔
2.Turkish bathNoun
تُرکی حَمام ۔ تُرکی غُسَل کا ایک طَریقہ جِس میں بھاپ سے گَرَم کیے ہُوۓ کَمرے میں آدمی کو خُوب پَسینَہ آجانے کے بعد اُس کے جِسم کی مالِش کی جاتی ہے ، پھِر صابَن مَل کَر اُسے اچھی طَرح غُسَل دیا جاتا ہے ۔
3.Turkish delightNoun
تُرکی مِٹھائی ۔ جیلی جیسی پھَلوں کی خُوشبُو دار ۔ مَزیدار میٹھی ٹِکیَہ جو مُنہ میں گھُل جاتی ہے ۔
4.Turkish tobaccoNoun
تُرکی تَمباکُو ۔ تَمباکُو کے خُوشبُو دار پَتّے جو یونان اور تُرکی میں کاشت کیے جاتے ہیں اور جِنھیں دُوسری اقسام کے تَمباکُو میں مِلا کَر سِگریٹ تَیّار کیے جاتے ہیں ۔
5.Turkish towelNoun
تُرکی تولیَہ ۔ لَمبے سُوتی تولیے کی ایک قِسم جو روئیں دار اور کھُردرا ہوتا ہے ۔
turkish found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones