English to Urdu Translation

turn%20tail found in 11 words.
1.TarantellaNoun
چک پھیری ناچ ۔ موسیقی جو اس رقص کے لیے مناسب اور موزوں ہو ۔
2.TarantulaNoun
ٹارنٹو کی مکڑی ۔ رتُیل ۔ مکڑی کی بہت سی قسموں میں سے ایک قسم جو عام طور پر بڑی مُودار ہوتی ہے ۔
3.TormentilNoun
ٹارمینٹل ۔ گلاب کی نسل کا چھوٹے قد کا یورپی پودا ۔
4.TorrentialAdjective
طوفانی ۔ سیلابی ۔ سیلاب کا ۔ سیلاب سے مُتعلّق ۔
5.TorrentiallyAdverb
سیلاب کی طرح ۔ تندی و تیزی سے ۔ بہت زور کے ساتھ ۔
6.TrimonthlyAdjective
سَہ ماہی ۔ تین ماہ بعد واقع ہونے والی ۔ ادا کی جانے والی ۔ جیسے قَرضے کی قِسط ۔
7.TrindleVerb
لُڑھَکنا ۔ لُڑھکانا ۔ چَکَّر لَگانا ۔ گھُومنا دائرے کی شَکَل میں ۔
8.Truantlyadv.
سستی یا کاہلی سے۔ گریزپائی سے
Adverb
بھَگوڑوں کی طَرح ۔ گُریز بائی سے ۔
9.Trundlen.
1. گول چیز۔ چھوٹا پہیا
2. ٹھیلا۔ چھوٹی گاڑی
v. a.
لڑھکانا۔ ڈھلکانا
Verb
ڈھَلکانا ۔ لُڑھکانا ۔ لُڑھکنے دینا ۔ گھُومنا ۔
10.Turn tailدم دبا کے بھاگنا ۔ پیٹھ دکھانا ۔
11.Turn tallVerb
بھاگ جانا ۔ دَوڑ جانا ۔
turn%20tail found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.