English to Urdu Translation
| tusk%20tenon found in 16 words. | ||
| 1. | Tacitum | Adjective کم گو ۔ کم سخن ۔ چپ چپ ۔ خاموش طبع ۔ |
| 2. | Taction | n. لمپس۔ سپرش Noun لمس ۔ چھونے کا عمل ۔ |
| 3. | Take it out on | کسی سے بدسلوکی کرنا ۔ گالی گلوچ کرنا ۔ گندے الفاظ استعمال کرنا ۔ |
| 4. | Takedown | Verb ڈھا دینا ۔ مسمار کر دینا ۔ ذلیل کرنا ۔ گرانا ۔ رسوا کرنا ۔ |
| 5. | Taxation | n. تشخص محصول۔ خراج بندی۔ کراستھا پن۔ رے بندی Noun ٹیکس یا محصول لگانے یا عائد کرنے والا ۔ تشخیص محصول ۔ خراج بندی ۔ |
| 6. | Testimony | n. 1. شہادت۔ گواہی۔ ساکشی 2. دلیل۔ دلالت۔ تصدیق۔ ثبوت 3. اعتراف۔ اقرار۔ اظہار 4. کتاب مقدس۔ وحی۔ احکام شرعی Noun حلقی شہادت ۔ گواہ کا بیان ۔ جو حَلف اٹھا کر یا اقرار صالح کے ساتھ دیا گیا ہو ۔ تصدیق ۔ انجیل ۔ وحی الٰہی ۔ |
| 7. | Text edition | Noun نصابی ایڈیشن ۔ کتاب کی اشاعت ۔ جو تعلیمی اداروں میں استعمال کے لیے چھپائی جائے ۔ |
| 8. | Textman | n. جس کو متن کتاب مستحضر ہو۔ حافظ۔ لفظ پرست Noun لفظ پرست ۔ متن شناس ۔ وہ شخص جو مقدّس کتابوں کے متون سے بخوبی واقف ہو ۔ |
| 9. | Tighten | v. a. کسنا۔ چست کرنا۔ تاننا۔ کھینچنا۔ تنگ کرنا۔ جکڑنا۔ بھیچنا Verb کسا ہوا ۔ کسے جانا ۔ تاننا ۔ کس جانا ۔ تن جانا ۔ |
| 10. | Toadstone | n. 1. ایک معدنی شے 2. مینڈک من Noun ٹوڈ ۔ پتھر ۔ غوک پتھر ۔ کوئی پتھر ۔ |
| 11. | Touch-stone | ٹچ اسٹون ۔ کسوٹی ۔ |
| 12. | Touch system | Noun لمسی نظام ۔ ٹائپ مشین کے بورڈ پر آہستہ سے دونوں ہاتھوں کی انگلیاں مار کر بِن دیکھے ٹائپ کرنے کا طریقہ ۔ |
| 13. | Touchdown | Noun مقابل ٹیم کی گول لائن پر فٹ بال اپنے قبضے میں لینے کا عمل جس سے چھ پوائنٹ ملتے ہیں ۔ |
| 14. | Touchstone | n. کسوٹی۔ معیار۔ محک Noun کسوٹی ۔ عیار ۔ پتھر جس پر سونے اور چاندی کو رگڑ کر پرکھا جاۓ ۔ |
| 15. | Toxication | Noun تَسمّم ۔ تَسمیم ۔ |
| 16. | Tusk tenon | Noun ایک یا زیادہ ڈَنڈوں ، پیڑیوں یا ڈاٹوں سے چُول کا مَضبُوط کیا ہُوا نِچلا حِصّہ ۔ |
| tusk%20tenon found in 16 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.