English to Urdu Translation

twin%20berry found in 13 words.
1.Tambourv. a.
زردوزی کی گل کاری کرنا
Noun
طنبور ۔ طنبورہ ۔ ڈھولک ۔ ڈھول ۔ چھتری کا گول حصہ ۔ گول پتھر جو ستون کے درمیان ہوتا ہے ۔
2.TambourerNoun
طنبورہ نواز ۔ ڈھولک بجانے والا ۔ زردوزی کرنے والا ۔
3.Tamperv. n.
1. آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا
2. خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا
Verb
دخل دینا ۔ دست اندازی کرنا ۔ جعلی تبدیلی کرنا ۔ کسی کی بات میں بولنا ۔
4.TampererNoun
مدخِل ۔ دست اندازی یا تصرف کرنے والا ۔
5.Temperv. a.
1. ملانا۔ امتزاج کرنا۔ آمیز کرنا۔ ترکیب دینا
2. ملائم کرنا۔ مندا یا دھیما کرنا
3. موافق کرنا۔ معتدل کرنا
4. آب دینا۔ تاؤ دینا۔ دم دینا۔ کمانا
5. سروں کو ٹھیک کرنا
n.
1. ترکیب۔ آمیزش۔ امتزاج
2. مزاج۔ طبیعت۔ سرشت۔ خمیر
3. خصلت۔ خو۔ سبھاؤ۔ سہج۔ پر کرت
4. اعتدال۔ دھیما پن۔ دھیرج
5. خفگی۔ غصہ۔ غیظ۔ غضب۔ تیہا
6. آب۔دم
7. ریہ۔ دھونے کی مٹی
Verb
بانٹ لینا ۔ برابر کے حصے کرنا ۔ ٹھیک طرح ملانا ۔ پورا کرنا ۔ ترتیب دینا ۔
6.TempererNoun
امتزاج کرنے والا ۔ وہ مشین جس سے کسہار مٹی کو گوندھتے ہیں ۔ آلہ تخمیر ۔
7.Temporaryadj.
چند روزہ۔ عارضی۔ فانی۔ فصلی۔ موسمی۔ وقتی۔ ہنگامی
Adjective
عارضی ۔ وقتی ۔ زمانی ۔ جو تھوڑی دیر کے لیے ہو ۔ موقتی ۔ ہنگامی ۔ چند روزہ ۔
8.TempuraNoun
ٹمپورا ۔ سمندری غذا یا پیٹیھی چڑھی خوب تلی ہوئی سبزیوں پر مشتمل جاپانی کھانا ۔
9.TenebraeNoun
مسیحی ہفتہ ۔ مقدسہ کے آخری تین دن یعنی بدھ ۔ جمعرات ۔ اور جعمہ کی راتوں کی دعائیں ۔
10.Timberv. a.
عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا
n.
1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی
2. مسالا
3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر
4. کلغی۔ طرہ
ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔
Noun
کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔
11.Timber.تیار کی ہوئی لکڑی ۔ کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔
12.TimbreNoun
طَنِین ۔ آواز کی وہ خصوصی کیفیت ۔ جو ایک آواز کے ہم آہنگ سُروں کو دوسری آواز کے وسینے ہی سُروں سے جُدا کر دے ۔
13.Twin berryNoun
تیتر گوندنی ۔ پیچاں جَڑی بُوٹی کی ایک قِسم جِس میں ارغوانی پھُول لَگتے ہیں ۔
twin%20berry found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.