English to Urdu Translation
| una%20corda found in 18 words. | ||
| 1. | Una corda | Adjective, Adverb نَرم کَلید کے دَہانے کے ساتھ ، خَصُوصاً پیانو کے بَجانے میں ہدایت کے لیے مُستَعمِل ۔ نَرم پَیڈَل کا ۔ |
| 2. | Unaccredited | adj. غیر مقبولہ۔ غیر مجاز Adjective غَیر معتَبَر ۔ غَیر مَجاز ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ غَیر مَنسُوب ۔ |
| 3. | Unanswered | Adjective بِلا جَواب ۔ جَواب کے بَغَیر ۔ |
| 4. | Unassured | adj. وسواسی۔ متشکی۔ بے اعتبار۔ وہمی |
| 5. | Uncharted | Adjective جِس کی نِشان دہی نہ کی گئی ہو ، جَیسے نَقشے میں یا چارٹ میں ۔ نامَعلُوم ۔ |
| 6. | Uncreated | adj. غیر مخلوق۔ نا پیدا۔ بے ساختہ۔ نا آفریدہ Adjective جِسے کِسی مَخلُوق نے پَیدا نہ کیا ہو ۔ جِسے کِسی مَخلُوق نے نہ بَنایا ہو ۔ جو ازَل سے موجُود ہو ۔ جو ابھی وَجُود میں نہ لایا گیا ہو ۔ |
| 7. | Ungird | Verb آزاد کَرنا ۔ کھول دینا ۔ جَیسے کِسی بَندھَن سے ۔ حَلقے سے آزاد کَر دینا ۔ پیٹی سے کھول دینا ۔ |
| 8. | Ungirt | v. a. کمر کھولنا Adjective کِسی بَندھَن سے علیحدہ کیا ہُوا ۔ کِسی پَٹکے سے ڈھیلا کیا ہُوا ۔ ڈھیلا ۔ سُست ۔ سہل انگار ۔ |
| 9. | Ungraded | Adjective جِس کی دَرجَہ بَندی نَہ کی گئی ہو ۔ غَیر دَرجَہ بَند ۔ مَرتَبے اور دَرجوں کے لحاظ سے غَیر تَرتیب شُدہ ۔ |
| 10. | Unguarded | adj. بےپناہ۔ بے حفاظت۔ قابل۔ بے خبر۔ بے احتیاط۔ اچیت۔ بے پہرے Adjective جِس کی حِفاظَت نَہ کی گئی ہو ۔ غَیر محفُوظ ۔ غَیر محتاط ۔ عاقبَت نا اندیش ۔ جِس کا کوئی دَربان نَہ ہو ۔ |
| 11. | Uninjured | adj. بے ضرر۔ بے چوٹ |
| 12. | Uninsured | adj. غیر بیمہ شدہ۔ بغیر بیمے کے۔ جس کا بیمہ نہ کرایا گیا ہو |
| 13. | Union card | Noun یونین کارڈ ۔ ایسا شَناختی کارڈ جو یہ تَصدیق کَرتا ہو کہ کارڈ کا حامِل فَلاں شَخص مَزدُور یونین کا رُکَن ہے ۔ |
| 14. | Unmeasured | adj. بن نپا۔ نہ مپا ہوا۔ بے حساب۔ بے شمار۔ بے حد۔ بےاندازہ ہونا Adjective بے حِساب ۔ بے شُمار ۔ بے اندازہ ۔ لامَتناہی ۔ لامحدُود ۔ |
| 15. | Unochord | Noun غضروف ۔ حبل ظہر ۔ غلاف دار اجسام کی حبل ظہر جو اکثر لارووں میں مِلتی ہے ۔ |
| 16. | Unseaworthy | Adjective بحری سفر کے ناقابِل ۔ ناموزون بحر ۔ |
| 17. | Unsecured | Adjective غیر مُستحکم ۔ جِس کے نُقصان کا بیمہ نہ کرایا گیا ہو ۔ جیسے کِسی ضمانت سے ۔ |
| 18. | Unsorted | adj. بغیر چھانٹا ہوا |
| una%20corda found in 18 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.