English to Urdu Translation

unit%20rule found in 8 words.
1.Unanturallyadv.
طبیعت کے خلاف۔ غیر فطری طورپر
2.Underlayv. a.
1. سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ تھامنا
2. تلا چڑھانا
Verb
کِسی چیز کے نیچے دُوسری چیز کا رَکھنا ۔ تہ دینا ۔ کُچھ نیچے رَکھنے کے لیے مُہیا کَرنا ۔ کُچھ نیچے رَکھ کَر ٹیک دینا یا اُوپَر اُٹھانا ۔
v. a.
نیچے یا تلے رہنا
Verb
کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔
3.Underliev. a.
نیچے یا تلے رہنا
Verb
کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔
4.Unit ruleNoun
اصُول وَحدَت ۔ وَحدَت شاہی ۔
5.Unmotherlyadj.
جو ماں کی مانند نہ ہو۔ مامتا سے خالی
6.Unnaturaladj.
1. خلاف طبع۔ ساختہ۔ خلاف وضع فطری۔ خلاف قاعدہ
2. منہ بولا۔ مجازی۔ غیر حقیقی۔ خلاف فطرت۔ غیر طبعی۔ غیر قدرتی۔ خلاف عادت
Adjective
غَیر فِطری ۔ فِطرت کے اصُولوں کے خَلاف ۔ فِطری رَوَش کے خَلاف ۔
7.UnnaturallyAdverb
غَیر فِطری طَور پر ۔ غَیر قُدرتی طَور پر ۔ فِطری رَوَش کے بَرخَلاف ۔ مَصنُوعی طَور پر ۔
8.UntrulyAdverb
خلاف واقع طور پر ۔ غلط طور پر ۔ غیر مُخلِصانہ ۔
unit%20rule found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.