English to Urdu Translation

unknow found in 11 words.
1.Unknowv. a.
بھلانا۔ یاد سے دور کرنا
2.Unknowableadj.
سمجھ سے باہر۔ ناقابل ادراک
Adjective
ناقابِلِ ادراک ۔ فہم سے باہِر ۔ ادراک سے باہِر ۔ سَمَجھ سے باہِر ۔
3.UnknowablenessAdjective
ماورائیتِ فہم ۔ ناقابِلِ ادراک ہونے کی حالَت ۔
4.Unknowablesadj.
سمجھ سے باہر۔ ناقابل ادراک
Adjective
ناقابِلِ ادراک ۔ فہم سے باہِر ۔ ادراک سے باہِر ۔ سَمَجھ سے باہِر ۔
5.UnknowablyAdverb
ناقابِلِ ادراک طَور پَر ۔ ناواقَف ۔ جاہَل ۔
6.UnknowingAdjective
ناواقَف ۔ جاہَل ۔
7.Unknowinglyadv.
نادانستہ۔ انجانے۔ نامعلوم
Adverb
ان جانے طَور پر ۔ نامعلُوم طَور پر ۔ نادانِستَہ طَور پر ۔
8.UnknowingnessNoun
ناواقفیت ۔ جَہالَت ۔
9.Unknownadj.
غیر معروف۔ انجان۔ نامعلوم۔ بے خبر۔ غیر مشہور
Adjective
نامَعلُوم ۔ نامانُوس ۔ اجنَبی ۔ انجانا ۔ انجان ۔
10.Unknown soldierNoun
نامَعلُوم سِپاہی ۔ گُمنام سِپاہی ۔ پہلی جَنگِ عظیم میں مارا جانے والا ایسا سِپاہی جِس کی شَناخت نہ ہو سَکی ہو ۔
11.Unknownsadj.
غیر معروف۔ انجان۔ نامعلوم۔ بے خبر۔ غیر مشہور
Adjective
نامَعلُوم ۔ نامانُوس ۔ اجنَبی ۔ انجانا ۔ انجان ۔
unknow found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones