English to Urdu Translation
| unto found in 11 words. | ||
| 1. | Unto | prep. تک۔ کو۔ کے تئیں۔ کے نزدیک Preposition تمام معنوں میں مستعمل ، سواۓ علامت مصدر کے ۔ یہاں تک کہ ۔ جب تک کہ ۔ |
| 2. | Untold | adj. 1. بغیر کہا ہوا۔ نا گفتہ 2. بغیر گنا ہوا۔ ان گنا Adjective بِن کہا ۔ نہ بیان کیا گیا ۔ ظاہِر نہ کیا گیا ۔ جو بیان ہونے سے رہ گیا ہو ۔ ناگُفتہ ۔ |
| 3. | Untomb | v. a. قبر سے اکھاڑنا |
| 4. | Untouchabillty | Noun اچُھوت پَن ۔ |
| 5. | Untouchable | n. اچھوت Adjective اچُھوت ۔ رسائی سے پرے ۔ پہنچ سے باہِر ۔ جو اِس قدر قریب نہ ہو کہ اُسے چُھوا جا سکے ۔ |
| 6. | Untouchables | n. اچھوت Adjective اچُھوت ۔ رسائی سے پرے ۔ پہنچ سے باہِر ۔ جو اِس قدر قریب نہ ہو کہ اُسے چُھوا جا سکے ۔ |
| 7. | Untouchably | Adverb نہ چھوتے ہوۓ ۔ اچُھوت پن سے ۔ |
| 8. | Untouched | adj. بے لمس۔ نہ چھوا گیا۔ اچھوتا |
| 9. | Untoward | adj. 1. سرکش۔ ضدی۔ ہٹی۔ بے قابو 2. نا زیبا۔ بےحیا۔ نا معقول۔ ناکارہ Adjective بَدقِسمَت ۔ مُخالِف ۔ جِس کی آسانی سے راہبری نہ کی جا سکے ۔ تکلیف دہ ۔ سرکَش ۔ |
| 10. | Untowardly | Adverb ضدی پن سے ۔ سرکَشی سے ۔ بدقِسمَتی سے ۔ adj. 1. سرکش۔ ضدی۔ ہٹی۔ بے قابو 2. نا زیبا۔ بےحیا۔ نا معقول۔ ناکارہ Adjective بَدقِسمَت ۔ مُخالِف ۔ جِس کی آسانی سے راہبری نہ کی جا سکے ۔ تکلیف دہ ۔ سرکَش ۔ |
| 11. | Untowardness | n. ضد۔ سرکشی۔ عناد۔ کجروی۔ ہٹ Noun بدقِسمَتی ۔ مُخالفَت ۔ ضِدّی پن ۔ سرکشی ۔ ہَٹ ۔ |
| unto found in 11 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.