English to Urdu Translation

ups found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Upsadv.
1. اوپر۔ بالا
2. جانب بلندی۔ اوج پر۔ بحالت سرکشی۔ چڑھاؤ پر۔ طغیانی پر۔ نکلا ہوا۔ اٹھا ہوا۔ طلوع شدہ
3. تک۔ تلک۔ قریب۔ پاس
4. بالکل۔ تمام۔ یک لخت۔ ایک دم
n.
بلندی۔ اونچائی
prep.
اوپر۔ تک۔ پر
int.
اٹھو۔ برخیز
Adverb
اُوپَر ۔ بالا ۔ اوج پر ۔ بُلندی کی طرف ۔
2.Ups and downNoun
قِسمت کا اُتار چڑھاوٴ ۔ قسمت کے چکر ۔ خوش حالی اور بدحالی کے دِن ۔
3.Upsetv. a.
1. اوندھانا۔ الٹ دینا۔ تلے اوپر کرنا
2. رد۔ باطل یا منسوخ کرنا
n.
الٹی۔ پلٹا
Verb
اُلٹ دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔ ذہنی ، جِسمانی اور جذباتی طور پر پریشان کرنا ۔
4.Upset priceNoun
کم سے کم قیمت جِس پر کِسی چیز کو نیلام میں فروخت کرنے کی اِجازت ہو ۔
5.Upsetsv. a.
1. اوندھانا۔ الٹ دینا۔ تلے اوپر کرنا
2. رد۔ باطل یا منسوخ کرنا
n.
الٹی۔ پلٹا
Verb
اُلٹ دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔ ذہنی ، جِسمانی اور جذباتی طور پر پریشان کرنا ۔
6.UpsetterNoun
پریشان کرنے والا ۔ اُلٹ پلٹ کرنے والا ۔ ابتر کرنے والا ۔
7.Upsettingv. a.
1. اوندھانا۔ الٹ دینا۔ تلے اوپر کرنا
2. رد۔ باطل یا منسوخ کرنا
n.
الٹی۔ پلٹا
Verb
اُلٹ دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔ ذہنی ، جِسمانی اور جذباتی طور پر پریشان کرنا ۔
8.Upshotn.
نتیجہ۔ خاتمہ۔ اختتام
Noun
آخری تنقیع ۔ نتیجہ ۔ اختتام ۔ انت ۔ ثمرہ ۔ انجام ۔
9.Upshotsn.
نتیجہ۔ خاتمہ۔ اختتام
Noun
آخری تنقیع ۔ نتیجہ ۔ اختتام ۔ انت ۔ ثمرہ ۔ انجام ۔
10.Upsiden.
اوپر کی تہ
Noun
کِسی چیز کی اُوپر والی سطح ۔ پہلو ۔
11.Upside downAdverb
مُکمل طور پر درہم برہم ۔ تلے اُوپر ۔ اوندھا۔ اُلٹا ۔
12.Upside-down cakeNoun
ایسا کیک جِس کی سطح پر میوہ جات کی پیٹھی اِس طرح ڈالی جاتی ہے کہ جب اسے کھانے کو پیش کیا جاتا ہے ۔
13.Upsidesn.
اوپر کی تہ
Noun
کِسی چیز کی اُوپر والی سطح ۔ پہلو ۔
14.UpsilonAdjective
یونانی حروف تہجی کا بیسواں حرف وی ، واے ۔
15.UpspringVerb
یک دم نِکل آنا جیسے زمین میں سے ۔ پھوٹ پڑنا ۔ وجود میں آنا ۔
16.UpstageAdverb
اسٹیج کے پچھلی طرف سامعین و ناظرین کی نِگاہوں سے اُوجھل ۔
17.Upstairsadv.
اوپر کی منزل میں
Adjective
مکان کی اُوپر والی منزل کا ۔ اُوپر والی منزل میں۔
18.UpstandingAdjective
سیدھا کھڑا ۔ سیدھا اور لمبا ۔ اچھے چہرے مہرے اور مضبوط جِسم کا ۔
19.UpstandingnessNoun
راست بازی ۔ دیانت داری ۔
20.Upstartv. n.
چونکنا۔ اٹھ کھڑا ہونا
n.
نو دولت۔ نیا نواب۔ کل کا آدمی۔ نیا راجا
Noun
نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔
21.Upstartedv. n.
چونکنا۔ اٹھ کھڑا ہونا
n.
نو دولت۔ نیا نواب۔ کل کا آدمی۔ نیا راجا
Noun
نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔
22.Upstartingv. n.
چونکنا۔ اٹھ کھڑا ہونا
n.
نو دولت۔ نیا نواب۔ کل کا آدمی۔ نیا راجا
Noun
نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔
23.Upstartsv. n.
چونکنا۔ اٹھ کھڑا ہونا
n.
نو دولت۔ نیا نواب۔ کل کا آدمی۔ نیا راجا
Noun
نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔
24.UpstateAdjective
کِسی ریاست کے شُمالی حِصّے سے ظاہِر کرنے والا ۔
25.UpstaterNoun
کِسی ریاست کے شُمالی حِصّے کا رہنے والا شخص ۔
ups found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones